Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 129)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں بجلی گھر میں دھماکے سے 25 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

اتر پردیش(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں بجلی گھر کا بوائلر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں واقع تھرمل پلانٹ کے 500 میگا واٹ تھرمل یونٹ کا بوائلر اس وقت پھٹا جب وہاں …

Read More »

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے بعد رائل نیوی میں بھی جنسی اسکینڈلز کا انکشاف

royalnavy

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوکلیئر ہتھیاروں سے لیس برطانوی بحریہ کی آبدوز پر تعینات رائل نیوی کے اہلکاروں کے ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے انکشاف کے بعد رائل نیوی کے اہلکاروں کا جنسی …

Read More »

بحرین نے قطر کے شہریوں کے لیے ویزا لازمی قرار دے دیا

qatar

ماناما(مانیٹرنگ ڈیسک)بحرین نے ملک میں داخل ہونے والے قطری شہریوں کے لیے ویزا لازمی قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرین نے قطر کے شہریوں پر  ویزا کی شرط لاگو کردی ہے جو 10 نومبر سے نافذالعمل ہوگی۔ بحرین کے حکام کا کہنا ہے کہ قطری شہریوں کے لیے ویزا …

Read More »

بنگلادیش میں طیارہ ہائی جیک کرکے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام، پائلٹ گرفتار

bangla

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش کی سرکاری ائر لائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے اہم مقام سے ٹکرانے کا منصوبہ ناکام ہوگیا اور پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق قومی فضائی کمپنی ’بیمان بنگلا دیش ائرلائنز‘ کا طیارہ ہائی جیک کرکے اسے اہم سیاست دانوں کے گھر …

Read More »

امریکا ہمارے میزائلوں کی دسترس میں ہے،ایران کی دھمکی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارے میزئلوں کی دسترس میں ہے اور جنگ کی صورت میں اس کی تباہی یقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی  پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران …

Read More »

نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

nigeria

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں خودکش بمبار نے مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل …

Read More »

کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن لندن کے نیشنل ٹینس سینٹر جا پہنچیں جہاں انہوں نےننھے بچوں کے ساتھ خوب ٹینس کھیلی۔ دلفریب مسکراہٹ اور بےانتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ انہیں دنیا سے گزرے 20 …

Read More »

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس …

Read More »

دبئی میں رواں ہفتے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات متوقع

AfghanTalibanPhotoReuters

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امن کیلیے کوششیں تیزہوگئی ہیں اور رواں ہفتے دبئی میں افغان حکام اورطالبان کے مابین ملاقات متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع نے ایکسپریس کوبتایا کہ دونوں فریق مذاکرات بحالی کیلیے طریقوں پر غور کریں گے جبکہ افغان وفد کے رکن سیداکبر آغا نے ملاقات کی تصدیق کی …

Read More »

نیویارک میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں کو کچل دیا، 8 افراد ہلاک

newyorkfiringreuter

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مین ہٹن میں ٹرک ڈرائیور نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 14 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے علاقے میں ایک اسکول کے قریب ٹرک ڈرائیور نے فائرنگ کی اور راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع …

Read More »