Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 128)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

چین نے مسعود اظہر پر پابندی کی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی

masoodazhar

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی قرارداد کو روکتے ہوئے ایک بار پھر ویٹو …

Read More »

ٹوئٹر کے ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کردیا

trump

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کے ملازم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا تاہم کچھ دیر بعد ہی اس کو واپس بحال کردیا گیا۔ گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اچانک سماجی رابطے کی سائٹ سے غائب ہوگیا اور جس نے بھی امریکی صدر کو …

Read More »

کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم؛ پاکستان نے بنگلادیش کا احتجاج مسترد کر دیا

PakAmerica

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی ضد اور غیر لچک دار رویہ مسئلہ کشمیر کے حل میں رکاوٹ ہے تاہم پاکستان امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتا ہے۔ گزشتہ روز ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل …

Read More »

’اوبر‘ نے مسلمان مخالف ٹوئٹ پر امریکی خاتون پر پابندی لگادی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ٹرک حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ٹوئٹس کرنے پر ٹیکسی سروس ’اوبر‘ اور ’لائفٹ‘ نے امریکی خاتون پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  انتہاپسند امریکی خاتون لورا لومر نے نیویارک میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹوئٹ …

Read More »

میانمار کی راہنما آنگ سان سوکی کا کشیدگی کے بعد پہلی بار ریاست راکھین کا دورہ ‘ ریاست کی صورت حال کا جائزہ لیا

aung san sochi

ینگون (فارن ڈیسک) میانمار کی راہنما آنگ سان سوکی نے ریاست راکھین میں کشیدگی کے بعد پہلی بار دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آنگسان سوکی نے ریاست راکھین کا دورہ کشیدگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ …

Read More »

امریکہ کو تنہا کرنے کیلئے روس ہماری مدد کرے ، ایران

Iran President Rouhani

تہران (فارن ڈیسک)ایران کے رہبرِ اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر ولادیمیر پوتن پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے طریقے تلاش کرنے میں ایران کی مدد کرے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق علی خامنہ ای نے روسی صدر سے …

Read More »

جموں وکشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا دم کسی میں نہیں سید علی گیلانی

syed ali gilani

سرینگر (فارن ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس ”گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ ریاست جموں کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کا دم کسی میں نہیں ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نرمل سنگھ کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کیا انہوں نے …

Read More »

اسامہ بن لادن کے کمپیوٹرسے ملنے والی دستاویزات اورویڈیوزنے ہلچل مچادی

osama

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف کے آپریشن کے دوران قبضے میں لی گئی لاکھوں دستاویزات جاری کردی ہیں۔   امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف …

Read More »

خاتون صحافی کو ہراساں کرنے کے الزام پر برطانوی وزیر دفاع مستعفی

michel

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالن نے خاتون صحافی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام پر اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مستعفی وزیر دفاع مائیکل فالن نے برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے پارلیمنٹ میں …

Read More »

نیویارک حملے کے دہشت گرد کو سزائے موت ہونی چاہئے، ٹرمپ

Donald Trump

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مین ہٹن میں بدترین دہشت گردی کرنے والے کو سزائے موت ہونی چاہئے۔ نیویارک میں ہونے والی بدترین دہشتگردی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملزم کو نا تو خود پر لگائے گئے الزمات کے دفاع میں کوئی دلچسپی …

Read More »