Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 127)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سپین نےکاتالونیا کے آزادی پسند رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

کاتالونیا (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین کی حکومت نےکاتالونیا کے آزادی پسند رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا۔ آزادی کے حامی گروپ نے نئے مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کاتالونیا کی آزادی کے حامی گروپ کاتالان نیشنل اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ مزید مظاہرے کئے جائیں گے۔ …

Read More »

بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک، 700 کو بچالیا گیا

boat

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 700 کو بچالیا گیا جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔ کوسٹ گارڈ اٹلی کے ترجمان نے بتایا کہ بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 23 تارکین وطن ڈوب گئے اور 700 سے زائد افراد کو بچالیا گیا۔ حادثے کا شکار تارکین …

Read More »

شامی فوج نے داعش کے آخری گڑھ دیرالزور کا کنٹرول حاصل کرلیا

syria

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے داعش کے آخری مضبوط گڑھ دیر الزور کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور شام کے مشرقی شہر دیر الزور کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے اور فوج  نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں …

Read More »

مصری خاتون کو تھپڑ مارنے والے رکن پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصرکےرکن پارلیمنٹ منجودالھواری کی جانب سے خاتون سیکیورٹی اہلکار کے ساتھ بدسلوکی کرنے اورانہیں تھپڑ رسید کرنے کے واقع پرعوام الناس نےان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مصری رکن پارلیمنٹ منجود الھواری نے بیٹی کی خاطر جامعہ الفیوم کی ایک خاتون سیکیورٹی …

Read More »

چین نے مسعود اظہر پر پابندی کی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی

masoodazhar

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی قرار داد ایک بار پھر ویٹو کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی قرارداد کو روکتے ہوئے ایک بار پھر ویٹو …

Read More »

ٹوئٹر کے ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کردیا

trump

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کے ملازم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا تاہم کچھ دیر بعد ہی اس کو واپس بحال کردیا گیا۔ گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اچانک سماجی رابطے کی سائٹ سے غائب ہوگیا اور جس نے بھی امریکی صدر کو …

Read More »

کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم؛ پاکستان نے بنگلادیش کا احتجاج مسترد کر دیا

PakAmerica

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی ضد اور غیر لچک دار رویہ مسئلہ کشمیر کے حل میں رکاوٹ ہے تاہم پاکستان امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتا ہے۔ گزشتہ روز ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل …

Read More »

’اوبر‘ نے مسلمان مخالف ٹوئٹ پر امریکی خاتون پر پابندی لگادی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں ٹرک حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ٹوئٹس کرنے پر ٹیکسی سروس ’اوبر‘ اور ’لائفٹ‘ نے امریکی خاتون پر پابندی عائد کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  انتہاپسند امریکی خاتون لورا لومر نے نیویارک میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹوئٹ …

Read More »

میانمار کی راہنما آنگ سان سوکی کا کشیدگی کے بعد پہلی بار ریاست راکھین کا دورہ ‘ ریاست کی صورت حال کا جائزہ لیا

aung san sochi

ینگون (فارن ڈیسک) میانمار کی راہنما آنگ سان سوکی نے ریاست راکھین میں کشیدگی کے بعد پہلی بار دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آنگسان سوکی نے ریاست راکھین کا دورہ کشیدگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ …

Read More »

امریکہ کو تنہا کرنے کیلئے روس ہماری مدد کرے ، ایران

Iran President Rouhani

تہران (فارن ڈیسک)ایران کے رہبرِ اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر ولادیمیر پوتن پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے طریقے تلاش کرنے میں ایران کی مدد کرے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق علی خامنہ ای نے روسی صدر سے …

Read More »