Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 126)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملہ

air

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا، میزائل ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب گرا تاہم …

Read More »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بارہمولہ میں بھارتی فوج کی بربریت اوراشتعال انگیزفائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بارہمولہ کے علاقے اڑی میں بھارتی فوج کی جانب سے محاصرہ کر کے آپریشن کیا گیا اور اشتعال انگیز فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 کشمیری …

Read More »

سعودی حکومت کا کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے خلاف بڑا ایکشن، 11 شہزادے گرفتار

saudia

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں بھی احتساب کی ہوا چل پڑی جہاں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا 11شہزادوں اور 4 وزرا سمیت درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کرلیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کی سربراہی …

Read More »

افغان حکومت نے واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

whatsapp

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ملک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان ٹیلی کام اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ طالبان اورشدت پسند گروپ اکثرحکومتی تنصیبات اور شخصیات کو …

Read More »

بھارت میں استاد نے 70 روپے کے لیے کلاس میں 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں اسکول  ٹیچر نے پیسے چوری کرنے کے مبینہ الزام پر 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ڈاموہ کے ایک اسکول میں پیش آیا جہاں تلاشی لینے کے بہانے ٹیچر نے بھری میں کلاس …

Read More »

لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کا مستعفی ہونے کا اعلان

saadharriri

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے ایران پر خطے میں براہ راست مداخلت کے الزام لگاتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے سعودی ٹی وی پر براہ راست خطاب کے دوران مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا۔انہوں نے الزام …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ نوجوانوں کی اجتماعی قبروں کا اعتراف کرلیا

kashmir

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سرکاری انسانی حقوق کمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ہزار سے زائد گمنام قبروں کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت پر 6 ماہ میں تحقیقات کے لیے زور دیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ افراد کے والدین کی تنظیم (اے پی …

Read More »

بھوٹان کے شہزادے نے بھری محفل میں مودی کا ہاتھ جھٹک دیا

modi

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھوٹان کے ننھے شہزادے نے بھری محفل میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوٹان کا شاہی جوڑا ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے، انہوں نے صدر رام ناتھ کووند اور وزیرخارجہ سشما سوراج سے الگ الگ ملاقاتیں کیں …

Read More »

اقوام متحدہ اہلکاروں پر مزید 31 خواتین سے جنسی زیادتیوں کا الزام

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے اہلکاروں پر مزید 31 خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے بتایا کہ اس کے امن مشن میں شامل فوجیوں اور دیگر اہلکاروں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے 31 نئے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن …

Read More »

ایک اور برطانوی شہر نے سوچی سے اعزاز واپس لے لیا

suchi

گلاسگو(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک اور شہر نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت نہ کرنے پر میانمار کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی کو دیا گیا اعزاز واپس لے لیا۔ برطانوی شہر گلاسگو کی سٹی کونسل نے آنگ سان سوچی کو دیا گیا ایوارڈ ’’فریڈم آف گلاسگو‘‘واپس لے لیا …

Read More »