Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 120)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا میں اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

firing

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کی تیہاما کاؤنٹی میں رانکو تیہاما ایلیمنٹری اسکول نامی درسگاہ میں حملہ آور نے کودکار ہتھیار سے فائرنگ کردی جس …

Read More »

کویتی شہری نے دوست کو بیوی بیچ ڈالی

arab woman

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر نے 200 دینار میں بیوی اپنے دوست کے ہاتھ  بیچ دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ کویت کی رہائشی خاتون نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شوہر نے صرف 200 دینار میں دوست کے ہاتھوں …

Read More »

یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

yeman

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے شہر’عدن‘ میں شدت پسند تنظیم داعش کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق یمن کے جنوبی شہر عدن میں داعش نے سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ کو نشانہ بنایا۔ حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 …

Read More »

روس مغربی دنیا میں انتشار پھیلا رہا ہے، برطانوی وزیراعظم

theres amay

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے روس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو حکومت نے آزاد معاشروں کو کمزور کرنے اور جھوٹی کہانیوں سے مغربی دنیا میں انتشار و اختلاف پھیلانے کی کوشش کی۔ برطانوی وزیراعظم نے روس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  “روس کی جانب سے بار بار کئی یورپی …

Read More »

بھارت میں پڑوسی کی 18 ماہ کی بچی کے ساتھ زیادتی

bachi

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 18 ماہ کی بچی کو والد کے دوست نے ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی سمیت بیشتر ریاستوں میں خواتین کے لیے اکیلے گھومنا پھرنا انتہائی خطرناک …

Read More »

افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں 22 اہلکار ہلاک

afghan check post

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبے قندھار میں  پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں میں اب تک 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 35 زخمی ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر ہونے والے تازہ حملوں میں 22 اہلکار ہلاک ہوگئے …

Read More »

میانمار فوج کی ڈھٹائی، مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہونے سے انکار

rohingya refugees

میانمار(مانیٹرنگ ڈیسک)ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث میانمارکی فوج نے ظلم و بربریت کے بعد ہٹ دھرمی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار فوج نے رونگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کی جانے والی اندرونی تحقیقاتی رپورٹ …

Read More »

بھارت میں بھکاری پکڑوانے والے کو نقد انعام کا اعلان

beggar

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی  شہر حیدر آباد دکن کی پولیس نے شہر کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے انوکھی مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت جو شخص کسی بھکاری کی نشاندہی کرے گا اسے 500  روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب سے نریندرا مودی وزیر اعظم …

Read More »

شام میں روسی طیاروں کی بمباری سے 50 افراد ہلاک

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبہ دیرالزور میں روسی طیاروں کی مبینہ بمباری سے 20 بچوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال کے شہری علاقوں پر روسی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 20 …

Read More »

ایران اور عراق میں خوفناک زلزلے سے 332 افراد ہلاک، 2500 زخمی

earth quack

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں خوفناک زلزلے سے 250 افراد ہلاک اور 2500 سے زائد زخمی جب کہ 70 ہزار سے زیادہ بے گھر ہوچکے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے ( یو ایس جی ایس) کے مطابق ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں شدید زلزلہ آیا اور لینڈ …

Read More »