Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 12)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان میں چیک پوسٹ اورایئربیس پرحملے، 52 اہلکارہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان کی جانب سے چیک پوسٹ اور ایئربیس پر2 حملوں میں 52 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں کابل اورقندھارکے درمیان ہائی وے پرچیک پوسٹ کوطالبان کی جانب سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے۔ کچھ ہی لمحوں بعد …

Read More »

ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے۔ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان …

Read More »

سوئیڈن:سوشل میڈیا کے ذریعے منظم ہونے والے نوجوانوں نے 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں

سوئیڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف شہروں میں سوشل میڈیا کے ذریعے منظم ہونے والے نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں 100 سے زائد گاڑیاں جلادیں۔ سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم، گوتھن برگ، اپسالہ اور فالکن برگ میں گزشتہ شب چہروں پر ماسک پہنے نوجوانوں نے کئی گاڑیاں نذر آتش کردیں۔گوتھن برگ …

Read More »

اٹلی میں پلُ گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے مصروف ترین موٹروے پر بنا پلُ گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی شہر جنووا میں زمین سے 100 میٹر اونچائی پر بنا رابطہ پلُ کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا،پلُ ٹوٹنے کے …

Read More »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے مالی سال کے لیے 716 ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی بجٹ کی دستاویز پر دستخط کر دیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے مالی سال کے لیے 7 سو 16 ارب ڈالر کے …

Read More »

ایران نے ایک اور جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

iranian missile

تہران (فارن ڈیسک)ایران نے درمیانی رینج کے جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہکر کے اپنی جوہری طاقت کو مزید مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کر دیا ۔ فرا نسیسی خبر رسا ں کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ کشیدگی کے دوران جدید بلیسٹک …

Read More »

شام: اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی

ادلب(فارن ڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں یک اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی۔شامی سول ڈیفنس نامی تنظیم کا کہنا تھا کہ سرمدا میں امدادی کارکن تاحال ملبے میں دبے افراد کی تلاش میں ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 35 ہوگئی …

Read More »

تائیوان‘ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی‘9 افراد ہلاک‘15 زخمی

تائی پی(فارن ڈیسک)تائیوان کے دارالحکومت تائی پی میں ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ تائی پی کے وئی فو نامی ہسپتال کی ساتویں منزل میں ایک وارڈ میں لگی۔ اس وارڈ سے 43 مریضوں سمیت عملے کے …

Read More »

پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک ہو،مائیک پومپیو

  US secret agency CIA head Mike Pompeo

اسلام آاباد(بیورو رپورٹ)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 7عشروں سے پاکستان اور امریکہ کی عوام کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات اور رشتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہونگے ان خیالات کا اظہار مائیک پومپیونے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا یوم آزادی منایا جارہا ہے

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی جبر و قید کی زنجیروں میں جکڑے کشمیری پاکستان کا یوم آزادی منارہے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی کشمیریوں نے تمام تر مشکلات اور پابندیوں کے باوجود غلامی کی زنجیروں کو توڑتے ہوئے پاکستان کا جشن آزادی منانے کا فیصلہ …

Read More »