Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 110)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس 4 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کے مطابق وزیر دفاع جیمز میٹس مشرق وسطیٰ، مغربی افریقہ اور جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ پہلے مصراور اردن …

Read More »

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ زندہ ہوگیا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش …

Read More »

مائیکل فلن نے روس سے تعلقات پر جھوٹ بولنے کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی مائیکل فلن نے صدارتی الیکشن میں روس کی مداخلت کے حوالے سے جھوٹ بولنے کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی مائیکل فلن واشنگٹن کی عدالت میں پیش …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 5 کشمیری شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 کشمیری نوجوان شہید جب کہ …

Read More »

ترک فوج کی عراق میں فضائی کارروائی، 80 کرد باغی ہلاک

انقرا: ترک فوج کے شمالی عراق میں فضائی حملوں میں علیحدگی پسند جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے 80 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے شمالی عراق کے علاقے اسوس میں فضائی کارروائی کی ہے۔ جس کے نتیجے میں کرد علیحدگی پسند گروپ …

Read More »

امریکا کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں شمالی کوریا سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

نیویارک سٹی: امریکا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا پر جنگی جنون سوار ہے اس لیے عالمی برادری اس سے سفارتی اور تجارتی تعلقات توڑ لے۔ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے کے بعد امریکا اور جاپان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا …

Read More »

ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل نے بھری عدالت میں زہر پی لیا

bosnia

دی ہیگ: ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل میں ملوث مجرم سلوبوڈن پرالجاک نے سزا کے خلاف اپیل مسترد ہونے پر بھری عدالت میں زہر پی لیا۔ سلوبوڈن پرالجاک بوسنیا کے ان 6 سابق سیاسی رہنماؤں اور فوجی افسران میں شامل ہیں جنہیں ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام اور نسل …

Read More »

یونان میں کار حادثے میں 4 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک، پاکستانی ڈرائیور زخمی

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں غیرقانونی تارکین وطن کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد ہلاک جب کہ پاکستانی ڈرائیور سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر کوالا کے قریب ہائی وے پولیس نے ایک تیز رفتار ٹیکسی کو رکنے کا اشارہ …

Read More »

جاپان میں بھوت کشتی سے 8 انسانی ڈھانچے برآمد

ٹوکیو( مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپان میں بھوت کشتی سے انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی حکام ان آٹھ افراد کی لاشوں کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کی لاشیں اس لکڑی کی کشتی سے ملی ہیں جو گزشتہ روز اوگا شہر …

Read More »

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو کہ اس کے خصوصی اقتصادی زون میں آ کر گرا ہے۔ جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کا داغا گیا میزائل 50 منٹ تک فضا میں رہا اوراس کے خصوصی اقتصادی زون …

Read More »