Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 11)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان میں طالبان نے تین بسوں کو یرغمال بنالیا،21 مسافر اغوا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر 21 افراد کو اغوا کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے قندوز کے علاقے میں گزشتہ شب تین مسافر بسوں کو یرغمال بنالیا جس میں مجموعی طور پر 170 افراد سوار تھے جن …

Read More »

اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ ہے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاؤ پر مشتمل ہے۔ خطبہ حج اللہ تقوی اختیار کرنے والوں …

Read More »

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب

مکہ المکرمہ: حج کے موقع پرمکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب ہوئی۔ حج کے دوران مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرورتقریب ہوئی، پرانے غلاف کو اتارنے کے بعد خانہ کعبہ کو نئے غلاف سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔ نئے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق 2 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع بارہ مولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران پیش آیا۔ بھارتی فوج …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا جس کے نتیجے میں 24 گھنٹے کے دوران شہدا کی تعداد 4 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں محاصرہ اور سرچ …

Read More »

افغان صوبے فاریاب میں طالبان کا ضلع پر قبضہ، 100 فوجی لاپتہ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے 100 افغان فوجی لاپتہ ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے فاریاب کے ضلع بل چراغ پر طالبان نے بڑا حملہ کیا ہے۔ شدید لڑائی کے بعد ضلع …

Read More »

اسٹریٹجک پارٹنر کہنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے، ترک صدر

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر کہنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔ دارالحکومت انقرہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکی امریکا سے خوفزدہ نہیں …

Read More »

امید ہے عمران خان کے دور میں پاک ترک تعلقات مزید بہتر ہوں گے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان کے دور میں پاک ترک تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ ترکی کے صدر رجب طبیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا جس میں انہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد …

Read More »

’لبیک اللھم لبیک‘ مناسک حج شروع، حجاج کرام منیٰ پہنچ گئے

جدہ (مانیٹرنگ ڈسک) لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے۔ سعودی معرب میں مناسک حج شروع ہو گئے، لاکھوں حاجی رات منی پہنچ گئے جہاں آج کا دن اور رات بسر کریں گے، کل صبح نماز فجر کے بعد میدان عرفات روانہ …

Read More »

تیرہ برس کی مسلسل محنت کے بعد گندم کا جینیاتی ڈرافٹ مکمل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈسک) انسانوں کا پیٹ بھرنے والی قدیم ترین اور مشہور ترین جنس گندم کا مکمل جینوم معلوم کرلیا گیا ہے۔ ممتاز جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس کام میں سائنس دانوں کو 13 برس لگے کیونکہ گندم جیسی غذا کا جینوم خود انسانی جینوم …

Read More »