Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 100)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکا نہ ہوتا تو افغانستان کی صورت حال زیادہ خراب ہوتی، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا اگر افغانستان میں نہیں ہوتا تو وہاں امن و امان کی صورت حال آج سے زیادہ خراب ہوتی۔ روسی میڈیا کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے روس میں پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ روس …

Read More »

امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ ڈالر کمی کردی

نیویارک: امریکا نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی اور کہا ہے کہ کسی کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائز فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔ یہ کٹوتی اقوام متحدہ کے نئے بجٹ برائے سال 19-2018ء میں کی گئی ہے ، اقوام متحدہ …

Read More »

دبئی میں پاکستانی ملازم نے چھٹی نہ دینے پر بھارتی باس کو قتل کردیا

دبئی: پاکستانی شہری نے چھٹی کی درخواست مسترد کرنے پر باس کو چاقو کے وار سے قتل کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق لرزہ خیز قتل کا یہ واقعہ جبلِ علی میں پیش آیا جہاں 25 سالہ پاکستانی نوجوان نے اپنے بھارتی سپروائزر کو تیز دھار چاقو کے پے در پے …

Read More »

افغان خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حساس ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے ہیڈکوارٹر کے باہر بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت …

Read More »

تیونس نے اماراتی ائیر لائن پر پابندی لگادی

تیونس: افریقی ملک تیونس کی جانب سے اماراتی ائیر لائن ایمریٹس پر پابندی لگادی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس نے متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن ایمریٹس پر پابندی لگادی ہے، تیونس کے وزارت مواصلات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمریٹس …

Read More »

امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

گوئٹےمالاسٹی: امریکا کے بعد لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کاحکم دیا ہے۔ جمی موریلس نے …

Read More »

فلپائن: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن کے شہر داواؤ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ فرنیچر کے شوروم میں لگی۔ ابتدائی طورپر تیسرے درجے کی آتشزدگی قرارپانے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا جس …

Read More »

فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی

منیلا: فلپائن کے جنوبی حصے میں آنے والے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی ہے جب کہ درجنوں افراد لاپتہ اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلپائن میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کا کہنا ہے کہ ‘ٹیمین’ نامی طوفان جزیرہ منڈاناؤ کے حصوں میں اپنے ساتھ سیلاب …

Read More »

وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

کراکس: وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی قانونی ساز اسمبلی کی اسپیکر ڈیلسی رودریگس نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور قوانین کی …

Read More »

شمالی کوریا نے نئی عالمی پابندیوں کو اقدام جنگ قرار دے دیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے عائد کی گئیں نئی اقتصادی پابندیاں شمالی کوریا کے خلاف اقدام جنگ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شمالی کوریا پر عائد نئی اقتصادی پابندیوں پر اپنے ردعمل میں شمالی کوریا کی …

Read More »