Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی (page 10)

بین الاقوامی

بین الاقوامی

خلائی مخلوق کا توڑ پاکستان کی 20 کروڑ عوام کرے گی، احسن اقبال

ahsin iqbal

لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام کا مقابلہ کوئی خلائی مخلوق نہیں کر سکتی، اب 20 کروڑ عوام ہی خلائی مخلوق کا توڑ کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا تھا …

Read More »

چینی پولیس کو ڈولفن کو کندھے پر اُٹھا لے جانے والے شخص کی تلاش

بیجنگ: چین کے ساحل سے ایک سیاح ڈولفن کو کندھے پر اُٹھا کر اپنے ہمراہ لے گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساحل پر موجود ایک سیاح کو اپنے کندھے پر ڈولفن رکھ کر لے جاتے دیکھا گیا ہے۔ چینی سیاح کے کندھے پر دم توڑتی ڈولفن …

Read More »

امریکی صدر شمالی کوریا میں قید امریکیوں کی رہائی کیلئے پُرامید

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا میں قید امریکی افراد کی کسی بھی وقت امریکا واپسی ہو سکتی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ شمالی کوریا کی جیلوں میں اسیر تین امریکی قیدیوں کے …

Read More »

80 سالہ شخص نے خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی

کیلفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے مل ویلی کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں 80 سالہ شخص نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کو ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا اپارٹمنٹ کمپلیکس میں 80 سالہ شخص نے ایک …

Read More »

بھارت میں مسجد کے اندر مورتی رکھ کر کشیدگی پھیلانے کی کوشش ناکام

حیدر آباد: بھارت میں ایک مسجد کے اندر مورتی رکھ کرفرقہ وارانہ کشید گی پھیلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گولکنڈا قلعہ کے قریب واقع تقریباً 400 سال پرانی مسجد میں شرپسندوں کی جانب سے مورتی رکھ کرفرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کی کوشش …

Read More »

بھارت میں موسلا دھار بارش اور مٹی کے طوفان سے 92 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاستوں راجستھان اور اترپردیش میں گردوبار کے طوفان اور تیز بارشوں سے 92 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ 100 سے زائد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر آگرہ اور راجستھان کے تین اضلاع الور، بھرت پور اور دھول پور میں طوفانی بارشوں اور …

Read More »

اسپین میں علیحدگی پسند جماعت تحلیل، 40 سال سے جاری خونی جنگ کا خاتمہ

میڈرڈ: اسپین مین باسک قوم کی علیحدگی پسند جماعت ایٹا نے اپنی 40 سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق باسک قوم کی نسل پرست جماعت ایٹا نے ایک خط میں اپنی مسلح جدوجہد کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »

امریکی ریاست جارجیا میں فوجی طیارہ گرکرتباہ؛ 9 افراد ہلاک

جارجیا: امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے شہر سواناہ کے ہلٹن ہیڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی فوجی طیارہ ہائی وے نمبر 21 پرگرکرتباہ …

Read More »

مراکش نے باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

رباط: مراکش نے باغیوں کی حمایت کرنے پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں۔ مراکش کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراکش نے علیحدگی پسند باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات کو ختم کردیا ہے جب کہ اس حوالے …

Read More »

مستقل ارکان میں اضافہ سلامتی کونسل کو تباہ کردے گا، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافے کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل کونسل کو تباہ کردے گا۔ اقوام متحدہ میں بین الحکومتی مذاکرہ منعقد ہوا جس میں پاکستان اور اٹلی کی زیرقیادت گروپ نے سلامتی کونسل کے مستقل …

Read More »