Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 9)

اہم ترین

اہم ترین

وزیراعظم عمران خان نے ’میانوالی ریل کار‘ کا افتتاح کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ’میانوالی ریل کار‘ کا افتتاح کرلیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ’میانوالی ریل کار‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین کا سفر عام آدمی کا سفر ہے اور جو حکومتیں عوام کا سوچتی ہیں وہ ہمشہ اپنا ٹرین …

Read More »

آرمی چیف سے ترک وزیرخارجہ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک وزیر خارجہ جنرل ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں انہوں نے …

Read More »

پشین بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پشین بائی پاس پر اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کا …

Read More »

عمران خان کی کراچی سے خالی نشست پر بانی فکس اٹ عالمگیر خان امیدوار نامزد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے عمران خان کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 243 کے ضمنی انتخاب کے لیے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو امیدوار نامزد کردیا۔ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں عمران خان نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور بعدازاں …

Read More »

ترکی اورپاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی اورپاکستان کا تعلق حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ ترکی کے ساتھ دیرینہ، برادرانہ اورمثالی تعلقات ہیں۔ اسلام آباد میں ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترکی …

Read More »

ہمارا مقصد ہے کہ انصاف کا نظام بہتر اور تیز ہوجائے، چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمات میں 26 سال بعد ریلیف ملنا کوئی ریلیف نہیں لہذا ہمارا مقصد ہے کہ انصاف کا نظام بہتر اور تیز ہوجائے۔ سپریم کورٹ میں نظام انصاف میں بہتری کے کیس کی سماعت کے دوران چیف …

Read More »

کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں (ن) لیگ کے سیاسی حریف بھی شرکت کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں کئی دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین بھی شرکت کریں گے۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں جہاں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گی وہیں تحریک انصاف سمیت کئی ایسی …

Read More »

احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔ اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے چیلنجز نہیں تھے تنے آج ہیں، …

Read More »

کرپشن الزامات: سندھ حکومت کی 18 اعلیٰ پولیس افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں 18 اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ سندھ حکومت کے محکمہ سروسز کی جانب سے پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) کے 18 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو خط لکھا …

Read More »

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امرا منتقل، تدفین آج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے جہاں انہیں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی صبح 6 بج کر 50 منٹ پر پی آئی اے …

Read More »