Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 8)

اہم ترین

اہم ترین

کرپشن الزامات: سندھ حکومت کی 18 اعلیٰ پولیس افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں 18 اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ سندھ حکومت کے محکمہ سروسز کی جانب سے پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) کے 18 افسران کے خلاف کارروائی کے لیے اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کو خط لکھا …

Read More »

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امرا منتقل، تدفین آج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے جہاں انہیں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی صبح 6 بج کر 50 منٹ پر پی آئی اے …

Read More »

ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان وزارت خارجہ امور کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو وفد کے ہمراہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی دعوت پر 2 روزہ دورہ کے لیے پاکستان پہنچ …

Read More »

وزیراعظم کوفرانسیسی صدر کا فون، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں پرخراج تحسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون …

Read More »

اسلام آباد کے صنعتی یونٹس سے متعلق 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات اور ڈائریکٹر ایچ آر سیل سپریم کورٹ کو اسلام آباد کے صنعتی یونٹس کا معائنہ کر کے 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے …

Read More »

انکم ٹیکس آرڈینینس ترمیم کیلئے پارلیمنٹ میں بھیجا جائےگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈینینس کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کی سفارشات کابینہ نے مسترد نہیں کیں۔ انکم ٹیکس بڑھانے سے …

Read More »

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے کام کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنا استعفی رابطہ کمیٹی کو ارسال کردیا۔ فاروق ستار …

Read More »

سری نگر: بھارتی فوج کا مقبوضہ وادی میں آپریشن، 7 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور نہتے کشمیریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں آپریشن …

Read More »

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس رعایت کم کر دی

وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں بعض ترامیم کر دی ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس ایکٹ آرڈیننس 2018 میں ترمیم کے ذریعے تنخواہ دار طبقے کے لیے دی گئی رعایت کم کردی گئی ہے۔ چار لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر کوئی ٹیکس …

Read More »