Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 60)

اہم ترین

اہم ترین

اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن: نواز شریف سے ملنے لیگی رہنما پہنچ گئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں آج قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے جہاں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنماوں کی آمد جاری ہے۔ سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لیے شہباز شریف سمیت شریف فیملی کے 10 افراد کے نام ملاقاتیوں میں شامل ہیں …

Read More »

وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے 19ویں وزیراعظم کا انتخاب کل عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت عظمیٰ کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی دو بجے تک وصول کیے جائیں گے جس …

Read More »

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اس مقصد کے لیے ایوان کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کےعہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور ان کے …

Read More »

چیف جسٹس نے خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں موجود سہولیات کی تفصیلات اور بورڈز کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں بے …

Read More »

افغانستان میں خود کش دھماکے سے 60 افراد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان دارالحکومت میں تعلیمی مرکز کے باہر خود کش حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق حملے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔افغان وزارت صحت کی جانب سے دھماکے میں 25 افراد کی ہلاکت اور 35 …

Read More »

حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 21 اگست سے 23 اگست تک چھٹیوں کی سمری منظور کرلی ہے۔ منگل، بدھ اور جمعرات تین دن کیلئے عید کی تعطیلات ہوں گی۔ وزارت داخلہ نے چھٹیوں کا نوٹی فکیشن …

Read More »

عمران خان نااہلی کیس؛ جسٹس شوکت صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جسٹس …

Read More »

الیکشن کمیشن کا درست انتخاب نہیں کرسکے: ایاز صادق

sardar ayaz sadiq

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہےکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی اور ہم بھی کمیشن کا درست انتخاب نہیں کرسکے۔ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ ایسے …

Read More »

عمران خان نے وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت عظمیٰ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ وزیراعظم کے لیے عمران خان کے تجویز کنندہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جب کہ تائید کنندہ فخر امام ہیں۔ قومی اسمبلی کے 17 جولائی کو ہونے …

Read More »

قانون سازی پاکستان اور عوام کے لیے ہوگی اس میں رکاوٹ نہیں بنیں گے: خورشید شاہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ جو قانون سازی پاکستان اور عوام کے لیے ہوگی اس میں رکاوٹ نہیں بنیں گے اور بلاول کی لیڈرشپ میں اپوزیشن کا مکمل کردار ادا کریں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید …

Read More »