Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 50)

اہم ترین

اہم ترین

نئی وفاقی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی حکومت کی متوقع کابینہ میں 18 وزراء اور 5 مشیر شامل ہوں گے جب کہ عمران خان وزارتِ عظمٰی سمیت وزارتِ داخلہ بھی اپنے پاس رکھیں گے۔ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب ان کی …

Read More »

ڈاکٹرعارف علوی صدارتی امیدوار نامزد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر انتخاب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے …

Read More »

پاکستانی اسپتالوں میں افغان طالبان کے علاج کا الزام مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ نے افغان طالبان کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا الزام مسترد کردیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ روز الزام لگایا ہے کہ غزنی شہر میں جھڑپوں میں زخمی افغان طالبان کو پاکستانی اسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ …

Read More »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل او سی ڈنہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 65 سالہ شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے عثمان بزدار اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جارہے ہیں جس کے تحت عثمان بزدار اور حمزہ شہباز نے کاغذات جمع کرادیئے۔ پنجاب اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں صبح 9 سے شام 5 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے، …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے زرداری کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ گزشتہ روز کراچی کی بینکنگ عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق صدر آصف زرداری سمیت کیس میں نامزد 15 مفرور …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے راجہ ظفر الحق کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا۔ اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے اختلاف کے بعد اب دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے سامنے آگئی ہیں اور مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار عثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے لیے تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے امیدوار عثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ عثمان بزدار نے جمع کرائی گئی دستاویزات میں اپنے اثاثوں کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے ظاہر کی ہے، ان کے پاس 24 لاکھ روپےمالیت کے 3 ٹریکٹر اور 36 لاکھ روپے …

Read More »

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خاتون اول بشریٰ بی بی مرکز نگاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خاتون اول بشریٰ بی بی مرکز نگاہ بنی رہیں۔ تقریب حلف برداری میں عمران خان نے جہاں باوقار سیاہ شیروانی زیب تن کی وہیں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سفید رنگ کا انتخاب کیا۔ اپنے شوہر کی …

Read More »

جام کمال وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال بلوچستان کے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا۔ وزارت اعلیٰ کے لیے جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی اورتحریک انصاف کےمتفقہ امیدوار تھے جب …

Read More »