Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 5)

اہم ترین

اہم ترین

قوم میں اتفاق ہوا تو کالا باغ ڈیم بھی بنائیں گے، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ قوم میں اتفاق ہوا تو دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کے بعد کالا باغ ڈیم بھی بنائیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں پانی کی قلت کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل؛ افغان صدر سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے دوران صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی ، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور …

Read More »

پاک افغان وزرائے خارجہ کے کابل میں مذاکرات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے دوران اپنے افغان ہم منصب سے مذاکرات کئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل میں موجود ہیں۔ جہاں وہ افغانستان کی اعلیٰ ترین قیادت سے ملاقاتیں اور مذاکرات کررہے ہیں۔ شاہ …

Read More »

ریلوے کی زمینیں بیچنے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کی درخواست کریں گے، شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے ریلوے کی قیمتی زمینیں بیچنے کے لئے وزیراعظم سے صدارتی آرڈیننس جاری کئے جانے کی درخواست کی جائے گی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کی صدارت کے بعد وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے کی قیمتی زمینیں …

Read More »

بابر غوری کیخلاف کرپشن کا ریفرنس دائر، عدالت کا گرفتار کرنے کا حکم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کردیا۔ جیونیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے خلاف اربوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس کراچی کی احتساب عدالت میں دائر کیا …

Read More »

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 9 اضلاع کو انتہائی حساس قرار دیدیا

لاہور( سٹاف رپورٹر )محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے 9 اضلاع کو انتہائی حساس قراردیتے ہوئے جلوسوں کے روٹس پر آنیوالی ہرایمبولینس کی مناسب چیکنگ کا حکم دے دیا۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 9 انتہائی حساس اضلاع میں بہاولپور، ڈی جی خان ،ملتان،ساہیوال،فیصل آباد ،لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا …

Read More »

میراث میں خواتین کا حق: وزارت انسانی حقوق کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسک) وزارت برائے انسانی حقوق کی جانب سے اسلامی قوانین اور آئین کے مطابق میراث میں خواتین کے حق کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے مہم کا آغاز کردیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے گزشتہ روز مہم کے آغاز کا اعلان …

Read More »

نواز شریف اور مریم کی سزا معطلی کی سماعت رکوانے کی درخواست دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا معطل کرنے کی درخواستوں پر سماعت رکوانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں …

Read More »

سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

sad rafiq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت …

Read More »

ضمنی الیکشن میں ووٹنگ کا حق، اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن میں17 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کا حق استعمال کرنے کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی، سمندر پار پاکستانی اب پیر (17 ستمبر) تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے …

Read More »