Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 40)

اہم ترین

اہم ترین

وزیرخارجہ کا ڈچ ہم منصب سےرابطہ، گستاخانہ مواد کے معاملے پر تحفظات کا اظہار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے گستاخانہ مواد اور مذہبی نفرت انگیزی سے متعلق مقابلے کے اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ …

Read More »

پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ سعد رفیق نیب کے سامنے پیش

sad rafiq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ کیس میں نیب حکام کے سامنے پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور خواجہ سعد رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں انکوائری کر رہا ہے اور آج انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا۔ خواجہ …

Read More »

کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی، …

Read More »

شیخ رشید کے ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر کہنے کے بیان پر سینیٹ میں ہنگامہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے ریلوے کی زمین کو باپ کی جاگیر کہنے کے بیان پر ایوان بالا میں گرما گرمی ہوئی جس کے بعد اپوزیشن نے کارروائی سے واک آؤٹ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس کے دوران …

Read More »

فاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے فاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیاں کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے فاٹا کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حلقہ بندیاں کرنے کی منظوری دیتے ہوئے شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق فاٹا میں 28 …

Read More »

وفاقی کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں مزید 10 وزرا کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 16 وزرا اور5 مشیران پرمشتمل کابینہ کی منظوردی تھی جس کے تحت 20 اگست کو کابینہ میں شامل وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا تاہم حکومت نے وفاقی …

Read More »

حکومت کا پیمرا کو ختم کرکے پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور پریس کونسل کو ختم کرکے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کیلئے ایک ہی اتھارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فضل الرحمان پر تنقید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد …

Read More »

آصف زرداری، بے نظیر اور بچوں کے اثاثوں و اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری، اہلیہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، بچوں بلاول، بختاور اور آصفہ کے اثاثوں اور اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے گزشتہ روز جمع کرائے گئے آصف زرداری …

Read More »

انٹرپول نے پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل پولیس (انٹرپول) نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس یاور علی کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ …

Read More »

پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات لاہور میں شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات آج سے شروع ہوگئے۔ پاکستان اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی کے سکسینہ جب کہ پاکستانی وفد کی سربراہی پاکستان انڈس واٹر کمشنر مہر علی …

Read More »