Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 32)

اہم ترین

اہم ترین

نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس دوسری عدالت منتقلی کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنی درخواست میں نوازشریف اور احتساب عدالت کے جج کو فریق بنایا ہے، درخواست …

Read More »

صدر ممنون اور میرے درمیان فرق عوام کو نظر آئے گا، عارف علوی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کے اور صدر ممنون حسین کے درمیان بہت فرق ہے جو عوام کو نظر آئے گا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو …

Read More »

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر صوبائی گورنر کے حملے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی حکومت نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کرتے ہوئے کہا تھا کہ مکمل سیکیورٹی ملنے تک سفارت …

Read More »

چیف جسٹس کا نجی اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پرچھاپہ، شراب ومنشیات برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکوکراچی کےاسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پرچھاپوں کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور سگریٹ کے پیکٹ ملے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی کے 3 اسپتالوں …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل، بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی …

Read More »

جسٹس طاہرہ صفدرنے بلوچستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک بلوچستان ہائیکورٹ کی سینئر جج جسٹس طاہرہ صفدرنے پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔ جسٹس طاہرہ صفدرکوملکی تاریخ میں پہلی بار ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تعینات ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہرہ صفدر کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقررکیا، …

Read More »

اسلام فوبیا کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام مخالف سرگرمیاں روکنے کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہونا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی اور ایرانی قیادت و عوام کی جانب سے انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر …

Read More »

خطے میں امن و سلامتی کے لئے پرخلوص اقدامات اٹھا رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و سلامتی کے لیئے پرخلوص اقدامات اٹھا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں …

Read More »

امریکا نے اگر بات کرنی ہے تو عزت سے کرے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اور اگر امریکا نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔ وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن کیسز …

Read More »

نجکاری کے ذریعے ملازمین کو بیروزگار کیا گیا توسخت مزاحمت کریں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نجکاری کے ذریعے ملازمین کو بیروزگار کیا گیا توسخت مزاحمت کریں گے، نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اب سندھ سے بیروزگاری، معاشی بحران اور زرعی پانی کی …

Read More »