Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 3)

اہم ترین

اہم ترین

لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے خلاف پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے خلاف پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی۔ رحیم یارخان میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کے واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی …

Read More »

پاناما ریفرنسز کی منتقلی کیخلاف نیب اپیل 25 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق پاناما ریفرنسز کی منتقلی کے خلاف نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما ریفرنسز کی منتقلی کیخلاف چیئرمین نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی طبیعت پھر ناسازہوگئی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی اور انہیں جلد اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

ہندوستان سے طوفانی بارشوں کے ساتھ سیلابی ریلا پاکستان آنے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے وسطی پنجاب اور دیگر اضلاع میں آج رات سے پیر تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور بھارت سے طوفانی بارشوں کے ساتھ سیلابی ریلا پاکستان آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارت میں طوفانی بارشوں کے سسٹم نے پاکستان کا رُخ …

Read More »

پاکستان کےجذبہ خیر سگالی پر بھارت کے پیچھے ہٹنے سے افسوس ہوا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے جذبہ خیر سگالی پر بھارت کے پیچھے ہٹنے سے افسوس ہوا۔ امریکا روانگی سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک کے تصفیہ طلب مسائل کا حل …

Read More »

ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور سے کراچی منتقل کررہے ہیں، شیخ رشید

sheikh rasheed

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 60 روز میں لاہور ہیڈ کوارٹرز سے ریلوے کا بڑا حصہ کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نوازشریف اینڈ پارٹی خرانہ لوٹ کر …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر کو جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل کرکے انہیں رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ لاہور پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں …

Read More »

سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ سی پیک کی مخالفت کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ منصوبہ ہرصورت مکمل کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی …

Read More »

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل ہونے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرجاوید اقبال کی زیر صدارت میں اجلاس ہوا جس میں نیب نے …

Read More »

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں اور نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کا احترام بھی واجب سمجھتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر …

Read More »