Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 29)

اہم ترین

اہم ترین

پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے، امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں ثالثی کے لیے تعاون کرے جب کہ امید ہے کہ نئی پاکستانی قیادت کے ساتھ مل کر مشترکہ مسائل حل کرنے کے لیے کام کیا جاسکے گا۔ پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیر …

Read More »

سپریم کورٹ کا جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

Supreme Court

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ دیا ہے جو کہ ہردو ہفتے بعد عدالت کو پیش رفت رپورٹ جمع کرائے گی۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس …

Read More »

وزیراعظم جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے: فواد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کے حوالے سے جی ایچ کیو میں ہونے والی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےبتایا کہ وزیراعظم عمران خان پاک فوج …

Read More »

لاہور کے مال روڈ اور ہال روڈ سے غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز ختم کرنے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے مال روڈ اور ہال روڈ پر قائم تمام غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کے قیام کے خلاف درخواست پر سماعت کی، ہال روڈ …

Read More »

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے کوٹ کوٹیرہ سیکٹر میں …

Read More »

امریکی وزیرخارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بدھ کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جس کے دوران ان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ کل سہہ پہر کو اسلام آباد پہنچیں گے اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی …

Read More »

عارف علوی پاکستان کے مسائل پر پریشان رہتے ہیں، اہلیہ ثمینہ علوی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب صدر عارف علوی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر پاکستان کے مسائل پر پریشان رہتے ہیں۔ نومنتخب صدر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے شوہر کو اکثریت …

Read More »

واضح ہوگیا کون حکومت کا سہولت کارہے، رانا ثناء

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت کا سہولت کار قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مستقبل میں بھی پی ٹی آئی کی …

Read More »

صرف پی ٹی آئی کا نہیں پورے پاکستان کا صدر ہوں، عارف علوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ میں صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پوری قوم کا صدر ہوں۔ صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ میں عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے …

Read More »

بابر اعوان، پرویز اشرف کے خلاف نندی پور پراجیکٹ میں تاخیر پر نیب ریفرنس

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر پر بابر اعوان اور راجہ پرویز اشرف کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ نیب راولپنڈی کے مطابق نندی پور پراجیکٹ میں تاخیر پر وزیراعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف …

Read More »