Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 28)

اہم ترین

اہم ترین

آصف زرداری کی ایک اور کمپنی کا سراغ مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے جعلی بینک اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک اور کمپنی کا سراغ لگالیا۔ نجف قلی مرزا کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں عدالت کوبتایا گیا کہ آصف …

Read More »

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہداء پاکستان بھرپور انداز میں منایا جارہا ہے۔ 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کر دیے، اسی دن کی یاد میں آج یوم دفاع وشہداء پاکستان …

Read More »

اسحاق ڈارکوہرصورت واپس لانا ہوگا، چیف جسٹس

ishaq dar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسحاق ڈارمعمولی ملزم نہیں انہیں ہر صورت واپس لانا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اسحاق ڈارکو وطن واپس لانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ …

Read More »

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرچیف مارشل مجاہد انورخان کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان ہمارے غیورعوام کی قربانی اوراتحاد کی علامت ہیں اورتمام جاں بازوں کی بہادری اوردلیری کوسلام پیش کرتے ہیں۔ پاکستان ایئرفورس کی نورخان ایئربیس پرخصوصی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں پاکستان ایئرفورس نے یوم دفاع یوم شہداء کے …

Read More »

پاک فوج نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد و یکجہتی کا بہترین …

Read More »

پاک افواج کی جرأت اوربہادری کی مثالیں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی، سردارعثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تاریخ عالم پاک فوج کی عظیم دلیری کی نظیر پیش کرنے سے قاصرہے لیکن پاک افواج کی جرأت اوربہادری کی شاندارمثالیں رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے یوم دفاع و شہداء کے موقع پرپیغام میں …

Read More »

امریکا نے کوئی ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات بہت اچھے ماحول میں ہوئی اور امریکا کی جانب سے کوئی ڈومور کا مطالبہ نہیں ہوا۔ امریکی وفد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاک …

Read More »

امریکا کا ہر مطالبہ پورا نہیں کرسکتے، پاکستان نے واضح کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے امریکا کا ڈو مور کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے اس پر واضح کردیا ہے کہ اس کا ہر مطالبہ پورا نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں …

Read More »

عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس سندھ کے دروازے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گور نر سندھ عمران اسماعیل نے عوام کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھولنےکا اعلان کیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 16ستمبر کو گورنر ہاؤس کے دروازے کھول دیےجائیں گے، شہری گورنر ہاؤس کے پارک میں گھوم سکیں گے۔ …

Read More »

شہدائے پاکستان اور ان کے لواحقین کو سلام: سربراہ پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے حوالے سے خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔ پرومو میں آرمی چیف شہداء کے …

Read More »