Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 22)

اہم ترین

اہم ترین

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں 4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں عمر ایوب، علی زیدی، میاں محمد سومرو اور مراد سعید شامل ہیں۔ …

Read More »

شاہد آفریدی نے نسوار کھانے والے واقعے کا جواب دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔ یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم، آرمی چیف اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت کئی …

Read More »

امریکا میں ٹرمپ کے ایک اور ساتھی کو قید اور جرمانہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عدالت نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت سے متعلق بیان سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے دیرینہ ساتھی اور انتخابات …

Read More »

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کیلیے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کی ذمہ داری سینیٹر فیصل جاوید کو سونپ دی ہے جنہیں پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک ارب ڈالرعطیے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ …

Read More »

وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔ شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور سڑکوں پر دندناتے ملزمان شہریوں کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں جب کہ کراچی پولیس اس پر قابو میں ناکام نظر …

Read More »

ڈیم پرجھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تورہوں گا، چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم پر جھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تو رہوں گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف مقدمات کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس سے صحافیوں نے غیر رسمی ملاقات کی۔ میڈیا …

Read More »

دھاندلی کا تحقیقاتی کمیشن بننے تک کوئی کارروائی نہیں چلنے دیں گے، شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بننے تک کوئی کارروائی چلنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کے …

Read More »

پاکستان ریلوے کا ڈیم فنڈ کےلیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنے محکمے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہورمیں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا 14 ستمبر کو مارگلہ ایکسپریس اورمیانوالی ریل کار کا …

Read More »

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این اے 35 بنوں، پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے …

Read More »

پاکستان کی بقاء کیلئے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی: سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہناہےکہ پاکستان کی بقاء کے لیے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےرہنما آصف کرمانی کے والد سعید کرمانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے میاں نوازشریف …

Read More »