Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 211)

اہم ترین

اہم ترین

ایم کیوایم پاکستان سے اتحاد نہیں انضمام ہوگا، مصطفیٰ کمال

MUSTAFAKAMAL

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد نہیں انضمام ہے جب کہ فاروق ستار کی بات کوہی فائنل سمجھتا ہوں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری متحدہ سے …

Read More »

کلبھوشن کیس جیتنے سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، اٹارنی جنرل

kalbhoshan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس جیتنے کے کتنے امکانات ہیں اس حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا مقدمہ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ اشتراوصاف  نے سینیٹ کے ارکان کو ان کیمرا بریفنگ دی …

Read More »

نوازشریف اپنی ذات کے لئے ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں، آصف زرداری

Asif zardari

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اپنی ذات اور خاندان کے لئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ریاستی ادارے تباہ ہوجائیں وہ …

Read More »

خیبرایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر سرحد پار سے حملے، اہلکار شہید

army

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرایجنسی میں پاکستانی چوکیوں پر سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملوں میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی میں افغان سرحدی علاقے سے دہشت گردوں …

Read More »

افغانستان میں پاکستان مخالف غیرملکی عناصر متحرک ہیں، دفتر خارجہ

doctor muhammad faisal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بہت سے غیرملکی عناصر متحرک ہیں جو پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پاکستانی سفارتکار نئیراقبال رانا کی شہادت پر …

Read More »

ملک میں قبل از وقت انتخابات کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا، عمران خان

imran khan

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کسی کا مینڈیٹ مشکوک ہوجاتا ہے تو قبل از وقت انتخابات کرائے جاتے ہیں اور اس وقت پاکستان جہاں کھڑا ہے وہاں قبل از وقت انتخابات کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا۔ چترال میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

کوئٹہ میں دھماکا، ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب دھماکے نتیجے میں ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت 3 اہلکار شہید جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں چمن ہاؤسنگ اسکیم کے قریب دھماکے نتیجے میں ڈی آئی جی پولیس حامد شکیل سمیت 3 اہلکار …

Read More »

ملک میں امن کے لیے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی، وزیراعظم

pmshahidkhaqanabbasi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی تاکہ امن قائم ہو۔ یومِ اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال ہماری فکری روایات کا سب سے روشن حوالہ …

Read More »

قومی ادارے مجرم کی ہرزہ سرائی پر چپ کیوں ہیں، طاہرالقادری

tahir qadri

  لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا سپریم کورٹ کیخلاف اعلان جنگ ریاست کیخلاف بغاوت ہے، قومی ادارے مجرم کی ہرزہ سرائی پر چپ کیوں ہیں؟ قاتل برادران بھاگ جائیں گے انھیں گرفتار کیا جائے اور لوٹی گئی پائی پائی برآمد کی جائے۔ قومی …

Read More »

سعودی عرب کی گوادرپورٹ اورسی پیک میں دلچسپی

cpec

اسلام آباد(نجی ٹی وی)سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہاہے کہ سعودی عرب گوادر پورٹ اورچائنا پاکستان اقتصادی راہداری جیسے منصوبوں میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتاہے۔ وہ وزیر مواصلات حافظ عبدالکریم سے ملاقات کر رہے تھے، اس موقع پر وزیر مواصلات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے شعبوں …

Read More »