Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 209)

اہم ترین

اہم ترین

حسن اورحسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کامعاملہ آئندہ سماعت تک موخر

hasanhussain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کا معاملہ آئندہ سماعت تک موخر کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی جس …

Read More »

مسلم لیگ (ن) لیگ کا اجلاس، نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور

pmlnmeeting

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں احتساب عدالت میں پیشی اور نیب مقدمات سے متعلق امور پر غور کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی و قانونی حکمت عملی طے کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستان کے دفاع کیلیے اداروں کو ملکی مفاد میں کام کرنا ہوگا، آرمی چیف

army chief pakistan

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کے لیے تمام ریاستی اداروں کو ملکی مفاد میں کام کرنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ …

Read More »

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کی ضمانت منظور

mufti abdul qavi

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث مفتی عبدالقوی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کےجج امیر محمد خان نے  قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکلا نے مفتی عبدالقوی …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

imran

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں جاری عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی …

Read More »

مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے، جنرل زبیر محمود

zubairmah mood hayat

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات …

Read More »

اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت؛ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پیش نہیں ہوئے

ishaqdar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت تفتیشی افسر کی عدم موجودگی کے باعث ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی جس …

Read More »

نوازشریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

nawazinlondon

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نوازشریف …

Read More »

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ، اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے

pmshahid

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے۔ نجی ٹی وی زکے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم گورنر اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے اورامن و امان اورترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی …

Read More »

حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی تعمیلی رپورٹ پیش

hasanhussain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ سماعت کے دوران فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس …

Read More »