Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 208)

اہم ترین

اہم ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ دھرنا ختم نہ ہونے پر برہم، وزیر داخلہ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائی کورٹ نے دھرنا ختم کرانے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ اور وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج دن ساڑھے گیارہ بجے عدالت طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیض آباد دھرنے کے خلاف جسٹس شوکت …

Read More »

حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے، خورشید شاہ

KHURSHID SHAH SUKKHUR

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے تاہم حکومت کو آئینی مدت پوری کرنی چاہیے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت کی رٹ …

Read More »

سانحہ تربت، مزید 20 افراد کے دہشتگردوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

kidnapped

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) نیشنل پارٹی کے سینیئر نائب صدر میر حاصل بزنجو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اطلاع کے مطابق تربت میں دہشت گردوں نے بس میں سوار 40 افراد کو اغوا کیا تھا، جن میں سے 20 تاحال ان کے قبضے میں ہیں۔ نجی …

Read More »

دھرنا ختم کرنے کے لیے آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپیگنڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں تاہم دھرنے والوں کے خلاف آپریشن کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ …

Read More »

کوئی عدالتی فیصلہ میرا اور عوام کا تعلق نہیں توڑ سکتا، نوازشریف

nawazshahbaz

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا اور عوام کا تعلق کوئی عدالتی فیصلہ نہیں توڑ سکتا۔ ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام کو دیکھ کر 2013 کا دور یاد آرہا ہے اس وقت بھی عوام نے اسی محبت …

Read More »

دھرنے والے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپگینڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کے معاملے پر کوئی مسلمان اور حکومت سمجھوتا نہیں کرسکتی، …

Read More »

چیف جسٹس نے بلوچستان میں 20 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان میں 20 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی بلوچستان سے 3 روز میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان …

Read More »

اسحاق ڈار کو منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا، عمران خان

imran khan

بنی گالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو …

Read More »

اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

sitin

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کی زیر قیادت مذہبی جماعتوں کا دھرنا جاری ہے اور حکومت کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کی دوسری مہلت بھی ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں تحریک لبیک کی زیر قیادت مذہبی کارکنوں کا دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا ختم نبوت …

Read More »

کوشش ہے کہ دھرنا مذاکرات کے ذریعے ختم کرایا جائے، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ دھرنا مذاکرات کے ذریعے ختم کرایا جائے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے چیرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق کی رہائش گاہ پر دھرنا کمیٹی کے وفد سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال …

Read More »