Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 207)

اہم ترین

اہم ترین

دھرنے والے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنے والے سوشل میڈیا کے زریعے پروپگینڈا کرکے عوام کے جذبات کو بھڑکا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ختم نبوت کے معاملے پر کوئی مسلمان اور حکومت سمجھوتا نہیں کرسکتی، …

Read More »

چیف جسٹس نے بلوچستان میں 20 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان میں 20 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی بلوچستان سے 3 روز میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بلوچستان …

Read More »

اسحاق ڈار کو منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا، عمران خان

imran khan

بنی گالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کو شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو …

Read More »

اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

sitin

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کی زیر قیادت مذہبی جماعتوں کا دھرنا جاری ہے اور حکومت کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کی دوسری مہلت بھی ختم ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں تحریک لبیک کی زیر قیادت مذہبی کارکنوں کا دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا ختم نبوت …

Read More »

کوشش ہے کہ دھرنا مذاکرات کے ذریعے ختم کرایا جائے، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ دھرنا مذاکرات کے ذریعے ختم کرایا جائے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے چیرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق کی رہائش گاہ پر دھرنا کمیٹی کے وفد سے مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال …

Read More »

ملک کے حالات بدامنی کے متحمل نہیں ہو سکتے، احسن اقبال

ahsaniqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات بدامنی کے متحمل نہیں ہوسکتے اور ختم نبوت بل منظور ہونے کے بعد اب دینی جماعتوں کا دھرنے کا جواز بھی ختم ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا …

Read More »

پاکستان کی کلبھوشن سے ملاقات کی پیشکش پر بھارت کا جواب موصول

kalbhoshan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلیہ سے ملاقات کی پیش کش کے حوالے سے پاکستان کو بھارت کا جوابی خط موصول ہوگیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلیہ سےملاقات کی پیش کش کا جواب پاکستان کو موصول ہوگیا ہے۔ بھارتی حکومت کی …

Read More »

چیرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق …

Read More »

مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں میرا نام خود ایک عہدہ ہے، ڈاکٹرعاصم

Asim Hussain

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ پارٹی سے کسی نے نہیں نکالا اور مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں میرا نام خود ایک عہدہ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ میں علاج کی غرض سے 6 ہفتوں کے لئے ملک …

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

bajwashahid

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار …

Read More »