Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 200)

اہم ترین

اہم ترین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اندرونی وعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں اندرونی وعلاقائی صورتحال …

Read More »

کوئٹہ میں پولیس افسروں پر خود کش حملوں کے سہولت کار گرفتار

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی حامد شکیل پر خودکش حملے میں ملوث سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں گزشتہ ماہ ڈی آئی جی حامد …

Read More »

نواز شریف کسی ادارے سے ناراض نہیں، ان کا موقف اصولی ہے، احسن اقبال

ahsan iqbal

اسلام آباد(نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پانے کا وعدہ پورا کردیا ہے ،حالیہ برسوں میں پاکستانی معیشت مضبوط ، امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ، شرح نمو پانچ اعشاریہ تین …

Read More »

نیب ریفرنسز؛ نوازشریف کے اکاؤنٹ سے مریم کودی گئی رقم کی تفصیلات پیش

اسلام آباد: نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نواز شریف کے بینک اکاؤنٹ سے مریم نواز سمیت دیگر افراد کو منتقل کی گئی رقوم کی تفصیلات احتساب عدالت میں پیش کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف، ان کی بیٹی مریم …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی خفیہ پناہ گاہیں نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کی سربراہی میں وفد نے اسلام …

Read More »

نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار

hasanhussain

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو نیب ریفرنسز میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں …

Read More »

نوازشریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی مسترد

sad nawaz sharif pics

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے بعد اب ہائی کورٹ نے بھی نوازشریف کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ بجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت کے بعد اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی نوازشریف کی نیب ریفرنسز کو …

Read More »

حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ مداخلت کرتی ہے، چیف جسٹس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑتی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی جسٹری میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے معاملے کی سماعت ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس نے حکومتی اقدامات پر …

Read More »

نواز شریف نظریہ کرپشن کا نام ہے، عمران خان

imran khan

چشتیاں: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نظریہ کرپشن کا نام ہے۔ چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق ہیں، وہ ملک کو …

Read More »

نواز شریف نے حدیبیہ کیس ختم کرانے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا، نیب کی درخواست

nawaz sharif

اسلام آباد: حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ نیب نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ حدیبیہ کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مخصوص قانونی مدت …

Read More »