Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 20)

اہم ترین

اہم ترین

پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات، باہمی امور پر بات چیت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ میں پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات ہوئے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دیگر اہم چینی حکام کے ہمراہ دفتر خارجہ پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

Read More »

پسند کی شادی کرنے پرباپ کے ہاتھوں بیٹی، داماد اور2 نواسے قتل

حافظ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنڈی بھٹیاں میں باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 نواسوں کو قتل کردیا۔ حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نسووال میں گلزارنامی شخص کی بیٹی ثنا پٹھانی نے 4 برس قبل گھرسے بھاگ کر پسند کی شادی کرلی تھی۔ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم اورسلیمان آج صبح قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ قاسم اورسلیمان اپنے والد سے ملنے آئے ہیں، دونوں اپنے والد کے ساتھ …

Read More »

شرجیل میمن کے خون کا نمونہ پنجاب فرانزک لیبارٹری ارسال

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے جن سے ڈی این اے ٹیسٹ کرکے پرانے خون کے نمونے سے میچ کیا جائے گا کہ سابقہ خون کا نمونہ شرجیل میمن کا تھا یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے …

Read More »

عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ مستعفی ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم اعجاز خواجہ نے کہا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) سے استعفیٰ دے دیا ہے اور یہ فیصلہ میرے لیے …

Read More »

چینی وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزیر خارجہ پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وینگ ژی آج 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی موجود ہے۔ ڈاکٹر فیصل …

Read More »

پنجاب، سندھ اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کا تقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پنجاب، سندھ اور کے پی کے میں نئے آئی جیز کو مقرر کردیا۔ سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں نئے آئی جیز کی تقرری کردی گئی۔ کلیم امام کو آئی جی سندھ اور محمد طاہر کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے جب …

Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیم بنانے میں حکومت کی مدد کریں، وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔ قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا …

Read More »

ٹرمپ ادلیب سے امریکی فوجی دستے ہٹالیں، روس کی وارننگ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کو وارننگ دی ہے کہ ادلیب میں تعینات فوجی دستوں کو فوری طور پر ہٹالے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اے کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے ادلیب پر اتحادی افواج کی مدد سے فضائی حملے کے لیے تیار روس نے امریکا کو …

Read More »

ایمان، اتحاد اور تنظیم ہی سے ہمیں منزل مل سکتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایمان، اتحاد، تنظیم ہی سے ہمیں منزل مل سکتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باوجوہ نے گزشتہ روز جی …

Read More »