Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 2)

اہم ترین

اہم ترین

وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کو 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان …

Read More »

پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے، فواد چوہدری

fawad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے اور بھارتی حکومت کو مذاکرات پر واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔ بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور، شیخوپورہ اور قصور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں …

Read More »

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی سے خطاب …

Read More »

کراچی؛ صدر کے پروٹوکول کیخلاف احتجاج پر شہریوں کیخلاف مقدمات درج

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت کے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف آواز اٹھانے پر شہریوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ نئے پاکستان میں بھی شہریوں کو وی آئی پی موومنٹ اور ٹریفک کی بندش کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا۔ حکومت کی جانب سے پروٹوکول کے خاتمے کے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریش رد الفساد کے تحت پاک فوج نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقوں گرلامی …

Read More »

پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی سپلائی بحال کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس او نے پی آئی اے کے جہازوں کو تیل کی سپلائی بحال کردی۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی فضائی کمپنی کو ایندھن کی فراہمی بند کردی تھی جس کے نتیجے میں پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں، تاہم اب …

Read More »

بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیں گے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دینے سے پہلے ماہ ستمبر کی تاریخ یاد کرلینی چاہیے تھی۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان ہماری دھرتی ماں ہے، کوئی …

Read More »

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو سیاسی آلہ کار کے طور پر بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے۔ بھارتی آرمی چیف کی جانب سے پاکستان کو دی گئی دھمکیوں پر ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ …

Read More »

کسی بھی بھارتی کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امن کی خواہش کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے، جنگ کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں اور کسی بھی بھارتی کارروائی کا بھرپور جواب دیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے …

Read More »