Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 190)

اہم ترین

اہم ترین

پاکستان نے بھارت کو قیدیوں کی فہرست فراہم کردی

اسلام آباد: پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کو فراہم کردی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کی گئی فہرست کے مطابق اس وقت پاکستان …

Read More »

سال نو کا جشن ہماری کامیابیوں کا مظہر ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج نے شہریوں کو نئے سال 2018 کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقع پر شہدا کی قربانیوں کو بھی یاد رکھیں۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ملک بھر میں …

Read More »

نئے سال میں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد: وزارتِ پیٹرولیم نے نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے نیا سال شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری …

Read More »

پاکستان بھارت قومی سلامتی مشیروں کی بنکاک میں خفیہ ملاقات

نئی دہلی: بنکاک میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کی خفیہ ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو بھارتی جاسوس کلبھوشن سے اس کے اہل خانہ کی ملاقات کے ایک روز …

Read More »

سندھ میں گنا بحران کے ذمہ دار وفاق اور پنجاب حکومت ہے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گنے کے بحران کی ذمہ دار وفاقی اور پنجاب حکومت ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چھٹی کے روز کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے …

Read More »

اے پی سی کی شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو استعفے کیلئے 7 جنوری کی مہلت

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس …

Read More »

راولپنڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں جنرل (ر) خالد شمیم وائیں جاں بحق

راولپنڈی: چکری انٹرچینج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) خالد شمیم وائیں سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی چکری انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر خوفناک حادثے میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہورہی ہے۔ لاہور میں عوامی تحریک کے مرکز منہاج القرآن میں کل جماعتی کانفرنس ہورہی ہے جس میں ڈاکٹر طاہر القادری تمام اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ …

Read More »

سیاچن میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے تلے دب گئے

اسکردو: سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن …

Read More »

چیئرمین نیب کا گوادر میں کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادر میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بےضابطگیوں کانوٹس لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے گوادرمیں صنعتی اور تجارتی اراضی میں ہونے والی بے قاعدگیوں کا نوٹس …

Read More »