Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 19)

اہم ترین

اہم ترین

پاکستان ریلوے کا ڈیم فنڈ کےلیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنے محکمے کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہورمیں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا 14 ستمبر کو مارگلہ ایکسپریس اورمیانوالی ریل کار کا …

Read More »

خیبرپختونخوا کے ایک قومی، 9 صوبائی اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 اکتوبر کو خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 14 اکتوبر کو این اے 35 بنوں، پی کے 3 سوات، پی کے 7 سوات، پی کے …

Read More »

پاکستان کی بقاء کیلئے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی: سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہناہےکہ پاکستان کی بقاء کے لیے نواز شریف کو آزادی دلانا ہوگی۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کےرہنما آصف کرمانی کے والد سعید کرمانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے میاں نوازشریف …

Read More »

عاطف میاں کا استعفیٰ: مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول بھی مستعفی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عاطف میاں کی برطرفی پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن عمران رسول نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں عمران رسول نے کہا کہ بھاری …

Read More »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محرم الحرام 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 10 ستمبر کو کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے۔ نئے اسلامی سال کا آغازمحرم الحرام کے مہینے سے ہوتا ہے، محرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب …

Read More »

چیف جسٹس کا عدالتی دائرہ اختیار ریگولیٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت نوٹس کی تشریح اور اس کے دائرہ اختیار کی حدود کے تعین کیلئے دائر تمام درخواستوں کو یکجا کردیا جب کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا عدالت اپنے سوموٹو اختیارات کو …

Read More »

شراب برآمدگی: یہ میرا ذاتی معاملہ ہے پارٹی کا نہیں، شرجیل میمن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی رہنما شرجیل میمن نے شراب برآمدگی کو ذاتی معاملہ قرار دے دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش کیا گیا تاہم نیب پراسیکیوٹر …

Read More »

صدر مملکت ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز

اسلام آباد(مانیٹرنگ‌ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل پاکستان کے 13 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ڈاکٹر عارف علوی 4 ستمبر کو ہونے والی پولنگ کے نتیجے میں ملک …

Read More »

ووٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو آسانی سے ہضم نہیں ہونے دینگے، حمزہ شہباز

hamza shahbaz

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے ووٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو آسانی سے ہضم نہیں ہونے دیں گے اور اسمبلیوں کے اندر اور باہر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ لاہور کے حلقے این اے 124 میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

14 ارب ڈالر کے منصوبے کیلئے عالمی ڈونرز سے رابطہ کرنا پڑتا ہے، احسن اقبال

Ahsan Iqbal

سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پانی کی کمی پاکستان کا اہم مسئلہ ہے تاہم 14 ارب ڈالر کے بڑے منصوبے کیلئے عالمی ڈونرز سے رابطہ کرنا پڑتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے …

Read More »