Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 180)

اہم ترین

اہم ترین

8 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

Sheikhupura Killed

شیخوپورہ:  شیخوپورہ میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ ا نجام کو پہنچ گیا، گرفتاری کیلئے چھاپے پر ملزم نے فائرنگ کی، پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ فاروق آباد میں بھی قصور کی زینب جیسا واقعہ ہوا، 6 روز قبل لاہور …

Read More »

قصور میں ننھی پری کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، طلال چوہدری کی نرالی منطق

Talal

لاہور: (ویب ڈیسک) طلال چوہدری نے تو اپنی طرف سے قصور واقعے کی تحقیقات کر لیں، اور قصور وار میڈیا کو ہی قرار دے دیا، کہتے ہیں میڈیا آگ نہ لگائے۔طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں افواہیں پھیلانے اور جلتی پر تیل پھینکنے سے پہلے حقائق کو جاننا چاہیے، …

Read More »

سپریم کورٹ: شاہ زیب قتل کیس میں دائر اپیل اسلام آباد بھیج دی گئی

shahrukh jatoi

کراچی:شاہ زیب قتل کیس میں دائر اپیل سپریم کورٹ اسلام آباد بھیج دی گئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی رجسٹری میں دائر کیس اسلام آباد طلب کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی۔ 5 سال قبل رئیس زادوں کی فائرنگ سے جاں بحق شاہ زیب کے …

Read More »

پاکستان امریکی اور مغربی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

drmuhammadfaisal

اسلام آ باد ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کا حملے افغانستان سے ہو ااور افغان حکومت کو ایسے دھماکوں روکنا ہو گا،کوئٹہ دھماکوں میں افغان سرزمین کے استعمال کا معاملہ افغان حکومت کے ساتھ اٹھایا جائے گا، پاکستان میں طالبان رہنماو¿ں …

Read More »

زینب قتل،پولیس نے ملزم پکڑنے کی کوشش ہی نہیں کی، والد محمد امین

Muhammad Yamin

قصور:مقتولہ زینب کے والد محمد امین نے کہا ہے کہ کیمرے کی مدد سے ملزم پکڑ کر بچی کو بچایا جاسکتا تھا لیکن پولیس نے ملزم کو پکڑے کی کوشش ہی نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد امین نے کہا کہ ابھی تک سی سی ٹی وی فوٹیج …

Read More »

امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ اور فوجی تعاون معطل کر دیا، وزیر دفاع

khurram Dastaghir

اسلام آباد وزیردفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی ذمہ داریاں پوری کر دی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد بند کرنے کے بعد سے امریکہ …

Read More »

کھوئی رٹہ سیکٹر،بھارتی فوج کی پیر خانہ پھلنی میں فائرنگ ، خاتون جاں بحق

LOC

دربار مائی طوطی : لائن آف کنٹرول پیر خانہ پھلنی میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا،فائرنگ سے 60سالہ خاتون شہےد ہوگئی ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بناےا جس کے بعد بھارتی گنےں خاموش ہو گئےں۔ تفصیلات …

Read More »

قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2افراد کی نماز جنازہ ادا

Kasur Incident

قصور میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے جاں بحق 2 نوجونواں کی نماز جنازہ قصور کے کالج گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کے بعد قصور میں مشتعل افراد کی جانب سے ن لیگ کے ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے …

Read More »

زینب قوم کی بیٹی تھی، واقعہ نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا، ثاقب نثار

Supreme Court

چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ زینب قوم کی بیٹی تھی ، واقعے سے پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیاہے، اس واقعے پر مجھ سے زیادہ میری اہلیہ گھر میں پریشان تھیں۔الرازی میڈیکل کالج کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نےزینب …

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف کا اسپیشل سروسز ہیڈکوارٹر چیراٹ کا دورہ

Pak Army

راولپنڈی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپشل سروسز ہیڈکوارٹر چیراٹ کا دورہ کیا۔پاک فوج کےشعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل سروسز (ایس ایس جی) ہیڈ …

Read More »