Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 18)

اہم ترین

اہم ترین

قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 70ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 70واں یوم وفات آج منگل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود آیا۔ قائد اعظم قیامِ پاکستان …

Read More »

شانگلہ میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر تحریک انصاف کامیاب

شانگلہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی کے حلقہ ’پی کے 23‘ شانگلہ میں تحریک انصاف کے امیدوار شوکت یوسف زئی نے 20 ہزار ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کرلی۔ شانگلہ میں تمام 135 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی اور غیرحتمی نتائج سامنے آگئے جس کے …

Read More »

سی پیک کو منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی، شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) گیم چینجر ہے جس کو منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر کے …

Read More »

آر ٹی ایس سے پریذائیڈنگ افسران کی لاعلمی اور انٹرنیٹ نہ ہونے پر مسائل پیدا ہوئے، نادرا رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں آر ٹی ایس فیل ہونے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بیشتر پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کے پاس اسمارٹ فون نہیں تھے اور وہ ٹیکنالوجی کے استعمال کی مہارت نہیں رکھتے تھے جب کہ انٹرنیٹ نہ ہونے پر بھی مسائل …

Read More »

ملک میں امیر اور غریب کیلئے یکساں نظام تعلیم ہو گا، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ 90 روز میں تعلیمی پالیسی دے دیں گے اور ملک میں امیر اور غریب کے لیے یکساں نظام تعلیم ہو گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا تعلیم سےمتعلق …

Read More »

عمران خان کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات، دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیرپرزور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیر پر زور دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ …

Read More »

آرمی چیف کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیمز فنڈ کیلئے ایک ارب 59 لاکھ کا چیک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کرکے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز کا چیک دیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی جس میں انہوں …

Read More »

آرمی چیف نے13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سزا پانے والے دہشت گردوں میں منیر الرحمان، محمد بشیر، حافظ عبداللہ، بخت اللہ خان، شاہ خان، محمد سہیل خان، داؤد …

Read More »

محمد میاں سومرو کی وزیر مملکت کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت

سابق چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر محمد میاں سومرو نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے وزیر مملکت کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے محمد میاں سومرو کو وفاقی وزیر نجکاری بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ میاں محمد سومرو …

Read More »

50 لاکھ گھر منصوبہ: وزیراعظم کی دو ہفتوں میں حتمی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھر منصوبے پر کمیٹی کو آئندہ دو ہفتوں میں حتمی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک بھر میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کی اسکیم سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری …

Read More »