Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 12)

اہم ترین

اہم ترین

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں تعنیات پاکستانی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے سوپور میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن کے …

Read More »

لندن میں کلثوم نوازکی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

kalsoom nawaz

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول کلثوم نوازکی نمازجنازہ آج لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کا جسد خاکی پاکستان لایا جائے گا۔ سابق خاتون اول کلثوم نوازکی لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ …

Read More »

کراچی؛ اغوا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی میں ناکامی پر آئی جی سندھ طلب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں اغوا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی میں ناکامی پر آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں اغوا اور گمشدہ بچوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ بچوں کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم روشنی ہیلپ لائن …

Read More »

فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے گیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔ سپریم کورٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان میں فرقہ ورانہ قتل سے متعلق …

Read More »

نواز شریف کو اہلیہ کے چہلم تک جیل منتقل نہ کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اہلیہ کے چہلم تک جیل منتقل نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن میاں نصیر احمد نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے …

Read More »

آئی ایس آئی ہماری پہلی دفاعی لائن ہے، عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسیز میں شمار ہوتی ہے جو ہماری پہلی دفاعی لائن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی …

Read More »

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو روز کیلئے مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 روز کیلئے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کیا تھا جس میں انہیں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے روبرو اپنا پہلا خطاب کرنا تھا۔ …

Read More »

یہ تاثر غلط ہے کہ ڈیم فنڈ کیلئے غیر قانونی کام کی اجازت دیں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ یہ تاثر غلط ہے کہ ڈیم فنڈ کے لیے غیر قانونی کام کی اجازت بھی دے دیں گے۔ سپریم کورٹ میں چک شہزاد ایگری فارم ہاؤس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس …

Read More »

حکومت کے پاس وژن کے بجائے صرف خواب ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس وژن کے بجائے صرف خواب ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی اکابرین نے اسلامی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے قربانیاں دیں۔ …

Read More »