Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین (page 11)

اہم ترین

اہم ترین

اسلام آباد کے صنعتی یونٹس سے متعلق 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات اور ڈائریکٹر ایچ آر سیل سپریم کورٹ کو اسلام آباد کے صنعتی یونٹس کا معائنہ کر کے 5 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے …

Read More »

انکم ٹیکس آرڈینینس ترمیم کیلئے پارلیمنٹ میں بھیجا جائےگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس آرڈینینس کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس کی سفارشات کابینہ نے مسترد نہیں کیں۔ انکم ٹیکس بڑھانے سے …

Read More »

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے کام کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنا استعفی رابطہ کمیٹی کو ارسال کردیا۔ فاروق ستار …

Read More »

سری نگر: بھارتی فوج کا مقبوضہ وادی میں آپریشن، 7 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور نہتے کشمیریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ وادی میں آپریشن …

Read More »

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس رعایت کم کر دی

وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں بعض ترامیم کر دی ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس ایکٹ آرڈیننس 2018 میں ترمیم کے ذریعے تنخواہ دار طبقے کے لیے دی گئی رعایت کم کردی گئی ہے۔ چار لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر کوئی ٹیکس …

Read More »

سابق خاتون اول کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کردی گئی۔ لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں حسن و حسین نواز، شہباز شریف، چوہدری نثار، اسحاق ڈار سمیت مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اور مختلف شعبہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو تعزیت کیلئے نوازشریف سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کے لیے میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں شرکت کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ جیونیوز کے …

Read More »

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 ستمبر کو طلب کرلیا۔ نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کیا تھا جس میں انہیں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپنا پہلا خطاب کرنا تھا لیکن کلثوم نواز کی وفات کے …

Read More »

نیلامی کیلیے پیش سرکاری ہیلی کاپٹرز ناقابل پرواز ہیں، بی بی سی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے نیلامی کے لئے پیش کئے گئے چاروں ہیلی کاپٹرز میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم کے دفترسے کابینہ ڈویژن کوایک خط بھیجا گیا ہے جس میں نیلام کیے جانے والے چاروں ہیلی کاپٹروں …

Read More »