Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین

اہم ترین

اہم ترین

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا گیا۔ کراچی میں انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کے پروانے پر دستخط …

Read More »

گالیوں اورسازشوں کے باوجود (ن) لیگ کا ووٹ بینک نہیں توڑا جاسکا، سعد رفیق

khawaja saad rafique

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گالیوں اورسازشوں کے باوجود پنجاب میں (ن) لیگ کا ووٹ بینک نہیں توڑا جاسکا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق نے کہا کہ انتخابی مہم اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، پہلی …

Read More »

حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ایفیڈرین کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جوکہ آج ہی سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی انسداد منشیات کی عدالت کے جج سردارمحمد اکرم خان نے مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ خوف اور جبر کی فضا کا پچاس …

Read More »

عام انتخابات 2018:85307 پولنگ اسٹیشنز پر فوج ‘پولیس سمیت 16 لاکھ انتخابی عملہ تعینات ہو گا‘الیکشن کمیشن

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ملک بھر میں 85307 پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج ‘پولیس سمیت 16 لاکھ انتخابی عملہ تعینات ہو گا ‘17007 پولنگ اسٹیشنز کو حساس ترین قرار دیدیا گیا ہے ،حساس قرار دیئے گئے پولنگ اسٹیشنز میں سے 30 پولنگ اسٹیشنز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہیں۔الیکشن کمیشن آف …

Read More »

25جولائی کو عمران خان اور انکے حواریوں کا سورج غروب ہو جائیگا ‘سینیٹر آصف کرمانی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مریم نواز باپ کی طرح نہ صرف بہادر ہیں بلکہ تمام تر مصائب کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی بھی جرات رکھتی ہیں اور ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ گلی گلی،گھر گھر پھیل …

Read More »

سینیٹ اجلاس؛ پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جب کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت خراب، ڈاکٹر جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس جیل پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، …

Read More »

لکی مروت میں مکان میں دھماکا، 4 افراد زخمی

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) دال ملز کے قریب مکان میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں میں دو راہگیروں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کےمطابق لکی مروت کے علاقے دال ملز کے قریب مکان میں زوردار دھماکا ہواہے، دھماکے سے مکان مکمل تباہ ہوگیا ہے جب …

Read More »

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات

nawaz and maryam

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ان کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ حارث اورامجد پرویز سمیت پانچ رکنی لیگل ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے، انہوں نے نواز شریف، ان کی صاحبزادی …

Read More »