Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 879)

Admin

نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

nigeria

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں خودکش بمبار نے مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل …

Read More »

کیٹ مڈلٹن کی ننھے بچوں کے ساتھ ٹینس کھیلنے کی ویڈیو وائرل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن لندن کے نیشنل ٹینس سینٹر جا پہنچیں جہاں انہوں نےننھے بچوں کے ساتھ خوب ٹینس کھیلی۔ دلفریب مسکراہٹ اور بےانتہاخوبصورتی کے سبب لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں۔ انہیں دنیا سے گزرے 20 …

Read More »

پی آئی اے کا چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس بند کرنے پر غور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی خسارے کے باعث چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس پر پی آئی اے نے اپنی پروازیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کو چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس پر کروڑوں روپے کے خسارے کا …

Read More »

انکوائریاں اب فائلوں تک محدود نہیں رہیں گی، چیئرمین نیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی موجودہ قیادت انکوائریوں اور تحقیقات کو محض فائلوں تک محدود نہیں رکھے گی بلکہ قانون اور شواہد کی بنیاد پر ملک بھر سے بدعنوانی کے خاتمے کیلیے بلا امتیاز کسی دباؤ اور سفارش کے بغیر اپنا …

Read More »

مائنس، پلس ون کا فیصلہ عوام کرتے ہیں فرد واحد نہیں، نواز شریف

nawazshahbaz

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر  اورسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مائنس ون اور پلس ون کے فیصلے عوام کے ہوتے ہیں کسی فردواحد یا کسی اور کے فیصلے نہیں ہوتے۔ گزشتہ روز میڈیا سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مائنس ون اور پلس ون …

Read More »

مریم نواز کی شکایت پر پیمرا کے 5 لاکھ جرمانے کے خلاف چینل 24 کی درخواست خارج

maryam nawaz sharif

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کا عائد 5 لاکھ روپے جرمانہ برقرار رکھتے ہوئے چینل 24 کی درخواست خارج کردی ہے۔ عدالت نے اینکر پرسن مبشر لقمان کی طرف سے پروگرام ’کھرا سچ‘ میں مریم نوازشریف پر جھوٹے الزام لگانے کی پاداش میں پیمرا کا عائد 5 لاکھ …

Read More »

نیب نے چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کیخلاف مقدمات دوبارہ کھول دیے

ShujaatParvaizElahi

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات دوبارہ کھول دیے ہیں اور انھیں طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو نیب …

Read More »

اسرائیل نے غزہ میں زہریلی گیس کا استعمال شروع کردیا

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرئیل کی جانب سے زہریلی گیس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ زہریلی گیس …

Read More »

این ٹی ایس پر غیر قانونی چھاپہ مارا گیا، سی ای او شیر زادہ

sherzada

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ٹیسٹنگ سروس ( این ٹی ایس) کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر شیرزادہ خان نے کہا ہے کہ ایف بی آرکا چھاپہ غیر قانونی تھا جس کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے. گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شیر زادہ خان نے کہاکہ نیب کی انکوائری کو …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں15نومبرتک توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کی باقاعدہ منظوری دی ہے اوراسکے بعد کمپنیوں، …

Read More »