Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 5)

Admin

ایران الزام تراشی کے بجائے اندرونی صورتحال پر توجہ دے، امریکہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ایران میں فوجی پریڈ کے دوران ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو الزام تراشی کے بجائے اپنے ملک کی اندرونی صورتحال پر توجہ دینا چاہیے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ایران میں …

Read More »

ای چالان کا آغاز، جرمانہ کی ادائیگی 10 دن میں لازمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وہیکل آرڈینس سوالیہ نشان بن گیا، قانون کے مطابق موٹر سائیکل ڈرائیور کے ساتھ پیچھے بیٹھے سوار مرد و خاتون کے لئے بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہے لیکن اس کے باوجود آج تک چالان نہیں کیا گیا۔ موٹر سائیکل سوار کے آگے بیٹھے بچے اور پچھلے …

Read More »

بھارت نے رات گئے بغیر اطلاع دریاْوں میں پانی چھوڑ دیا،کئی دیہات زیرآب

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت، رات گئے بغیر اطلاع کے دریاوں میں پانی چھوڑ دیا۔ راوی، ستلج، چناب میں پانی چھوڑا گیا۔ نالا ڈیک میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ شکرگڑھ کے مقام پر سیکڑوں ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ مذاکرات کرنے سے مکرنے والا بھارت آبی جارحیت …

Read More »

منی لانڈرنگ سکینڈل: کشتیوں کے ذریعے رقوم منتقلی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(بیو رورپورٹ)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں کشتیوں کے ذریعے رقوم کی منتقلی کی تحقیقات کا حکم دے دیا جب کہ جے ا?ئی ٹی نے مزید 33 مشکوک اکاو¿نٹس کا سراغ لگالیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے جعلی بینک اکاو¿نٹس …

Read More »

تارکینِ وطن امریکہ کیساتھ تعلقات بہتر بنانے میں مدد کریں، شاہ محمودقریشی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ماضی میں جب بھی امریکا اور پاکستان نے تعاون کیا تو اس کا دونوں کو فائدہ ہوا۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا پاک امریکن کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیرِاعظم عمران خان امریکا میں رہنے …

Read More »

پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ درست ہے ، بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات نہ کرنا انڈین حکومت کا درست فیصلہ ہے۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا پاکستان کیخلاف ایک اور بیان سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے مذاکرات نہ کرنے کو …

Read More »

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے نوازشریف نے آصف زرداری سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی۔ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے مسلم لیگ (ن) متحرک ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں (ن) لیگ کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے …

Read More »

چینی خاتون پاکستانی شہری سے رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی خاتون پاکستانی شہری سے 3 لاکھ ڈالر کی رقم وصول کرنے پشاور پہنچ گئی جب کہ اس نے رقم کے حصول کیلئے پولیس اسٹیشن میں درخواست بھی دائر کردی۔ چین سے ایک خاتون پشاور پہنچی جس نے حیات آباد تھانے میں درخواست دی جس کے مطابق پشاور حیات …

Read More »

پنجاب حکومت کا سابقہ دور کے میگاپراجیکٹس جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور (خبر نگار) پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سابق حکومت کے دور میں شروع کئے جانے والے میگا پروجیکٹس کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ایک سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی ۔ بتایاگیا ہے پنجاب حکومت نے سابق …

Read More »

شمالی وزیرستان میں شہید 7 نوجوان کی نماز جنازہ جی ایچ کیو میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(بیو رورپورٹ)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے پاک فوج کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ادا کردی گئی،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ …

Read More »