Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 4)

Admin

نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکم جاری کیا ہے کہ اگر شریف فیملی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل نہ بھی ہوئے تو کل فیصلہ سنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس …

Read More »

وزیراعظم عمران خان پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اپنے 2 روزہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد بھی …

Read More »

وزیراعظم نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق زلفی بخاری …

Read More »

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ضمنی بجٹ کو’آئی ایم ایف بجٹ‘ قرار دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کے ضمنی بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تحریک انصاف والے پانچ سال تک کہتے رہے کہ ٹیکس نیٹ بڑھائیں، ہم نے …

Read More »

منی بجٹ پیش؛ وزیراعظم، وزرا اور گورنرز کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا گیا جس میں وزیراعظم، وزرا اور گورنرز کو حاصل ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ اسد عمر …

Read More »

پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزین بچوں کو شہریت کا حق ہے، وزیراعظم

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزیں بچوں کو پاکستانی شہری ہونے کا حق حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بچے جہاں پیدا ہوتے ہیں وہ اسی ملک …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ ملک میں نئے ڈیموں کی تعمیر کی قرارداد منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ملک میں نئے ڈیموں کی تعمیرکیلئے قرارداد منظورکرلی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے علی محمد خان نے نئے ڈیموں کی تعمیر کیلئے قراداد پیش کی، جس پر اپوزیشن جماعتوں نے متنازع ڈیمز کی تعمیرکے خلاف …

Read More »

سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزائےموت پانے والے 4 ملزمان کی سزا روک دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹ سے سزائے موت پانے والے چار ملزمان کی سزا پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے ملزمان کی سزا کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سر …

Read More »

مبینہ انتخابی دھاندلی؛ پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی تحریک پیش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 25 کو جولائی ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک پیش کردی گئی۔ منی بجٹ کی منظوری کیلئے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر خارجہ اور تحریک انصاف …

Read More »