Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 3)

Admin

دنیا بھر میں موبائل فون پر اسپیم کالز کی شرح میں تشویش ناک اضافہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے موبائل فونز پر اسپیم کالز، تشہیری مواد نشر ہونے کی شرح میں غیرمعمولی طور پر اضافہ ہوتا جارہا ہے شاید اگلے سال اس کی شرح بڑھ کر 50 فیصد تک پہنچ جائے گی۔کالر آئی ڈی اور کال بلاک کرنے والی …

Read More »

کسی بھی شے کو ٹرانسمیٹر بنانے والا اینٹینا اسپرے

فلاڈیلفیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے ایک ایسا انوکھا اسپرے بنایا ہے جو بہت آسانی سے کسی بھی شے پر اینٹینا ثبت کرکے اسے ٹرانسمیٹر میں تبدیل کردیتا ہے۔ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں چھوٹی شے بھی وائرلیس سے جڑی ہوتی ہے۔ وائرلیس سے وابستہ ہر شے کے …

Read More »

سعودی عرب میں مگ کیک سجانے کا عالمی ریکارڈ

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ہزاروں مگ کیک سے ایک خوبصورت موزائک بنایا ہے جس کے بعد گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا میں مگ کیک کا سب سے بڑا ڈیزائن قرار دیا ہے۔سعودی عرب کی 88 ویں قومی دن کے موقع پر جدہ کے مشہور الاُندلس مال میں اس …

Read More »

حکومت نے بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی

اسلام آباد:تبدیلی آئی لیکن مہنگائی بن کر، حکومت نے گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ بجلی فی یونٹ چار روپے تک مہنگی کرنے کی سمری منظوری کے لیے وزیرِ خزانہ اسد عمر کے زیرِ صدارت ای سی سی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ای سی …

Read More »

وطن کی حرمت اور سلامتی ہر چیز پر مقدم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی حرمت اور سیکیورٹی سے زیادہ کوئی چیز مقدم نہیں، جوان اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنائیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ان …

Read More »

غریب آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں بڑھایا، وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسدعمر کا کہنا ہے کہ غریب آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں بڑھایا جب کہ حکومت کو آئے ہوئے ابھی ایک ماہ ہوا ہے آگے دیکھیں ہوتا کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی بجٹ بجث تقریر کا جواب دیتے ہوئے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پرہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5315 موٹرسائیکل سواروں کے چالان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کریک ڈاؤن کے دوران 5 ہزار 315 موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے گئے۔ترجمان سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق مال روڈ پر 1276 موٹر سائیکل سواروں کے چالان کئے گئے، نارکلی سرکل میں …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ کومراعات کی مد میں ایک ارب کے سفری واوچرز جاری

اسلام آباد(بیو رورپورٹ)حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کومراعات کی مد میں ایک ارب مالیت کے سفری واوچرز جا ری کردیئے ہیں۔حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے ہیں، ارکان پارلیمنٹ کو اندرون ملک مفت سفری سہولیات فراہم کی گئی ہیں اس ضمن میں ارکان پارلیمنٹ کومراعات کی …

Read More »

انتخابی دھاندلی: (ن) لیگ نے پارلیمانی کمیشن کیلئے ارکان نامزد کردیئے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)نے مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی غرض سے پارلیمانی کمیشن کے لیے اپنے اراکین نامزد کردیئے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت لیگی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی ابتدا میں کلثوم نواز کے ایصال ثواب …

Read More »

عوام پرمنی بجٹ کی صورت میں منی مہنگائی کا بم گرایا گیا، شہبازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پرسوں عوام کی غربت کا رونا رویا گیا اور آج عوام پر منی بجٹ کا بم گرایا گیا۔قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے قائدِ حزبِ اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی قیادت …

Read More »