Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 20)

Admin

خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ

SupremeCourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے انہیں عدالت عظمیٰ میں ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے …

Read More »

امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برنٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ امام الحق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر …

Read More »

امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے، ایران

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے لہذا بین الاقوامی برادری امریکا کو راہ راست پر لانے کے لیے کردار ادا کرے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے بعد اب عالمی فوجداری عدالت …

Read More »

چیف سلیکٹر انضمام الحق تنازعات کی زد میں آگئے

Inzamamul Haq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق تنازعات کی زد میں آگئے۔ چیف سلیکٹرانضمام الحق کے حوالے سے اطلاعات گردش میں ہیں کہ انہوں نے جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی کو فون کرکے کہا کہ آپ نے میرے بیٹے کو انڈر 19 ٹیم میں شامل …

Read More »

دپیکا رنویر 12 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون 12 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ بھارتی میڈیا میں ان دنوں اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کے چرچے ہیں، دونوں کی شادی کی حتمی تاریخ منظر عام پر آگئی جس کے …

Read More »

طویل ترین سمندری راستہ ’پاکستان‘ سے شروع ہوتا ہے

آئرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے کبھی سوچا کہ وہ کونسا سمندری راستہ ہے جو قدرے سیدھا ہو اور کسی خشکی سے ٹکرائے بغیر پورے سیارے کا احاطہ کرنے والا طویل ترین راستہ بھی ہو تو وہ کونسا ہوگا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ یہ راستہ صرف پاکستان سے شروع ہوتا …

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے فوجی بیرک کی تعمیر

الینوئے(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی بھی فوج کو آپریشن کے دوران فوری سکونت کےلیے بیرک نما جگہ درکار ہوتی ہے اور تھری ڈی پرنٹر سے ’’کم خرچ بالا نشین‘‘ کے تحت قلیل وقت میں فوجی بیرک بنا کر سپاہیوں کی مدد کی جاسکتی ہے۔ عسکری بیرک کا یہ نمونہ امریکی ریاست الینوئے …

Read More »

جلد کے سرطان کےلیے 100 فیصد مؤثر ویکسین تیار

برکلے، کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے جلد کے سرطان کے ضمن میں ایک نئی ویکسین تیار کی ہے جسے چوہوں پر آزمانے کے بعد اس کے 100 فیصد نتائج سامنے آئے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے دوران ماہرین نے اس نئی ویکسین میں ’امیونو تھراپی‘ کی ایک مؤثر دوا اور ایک …

Read More »

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کو پیرول پر رہا کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا طویل علالت کے باعث لندن کے اسپتال میں انتقال ہوگیا جس کے بعد شریف خاندان کی جانب سے محکمہ داخلہ …

Read More »

سی پیک کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کا اقتصادی مستقبل ہے، اس کی سیکیورٹی پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے چین کے سفیر سے ملاقات …

Read More »