Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 2)

Admin

سرکاری ریسٹ ہاوسز لیز پر دینے کا فیصلہ، محکموں سے تفصیلات طلب

لاہور(خبر نگار) پنجاب حکومت نے بچت مہم کے ساتھ ساتھ ذرائع آمدن بڑھانے کے لئے بڑے اقدام کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سرکاری ریسٹ ہاوسز کا کمرشل استعمال کیا جائے گا پنجاب حکومت کے مطابق ریسٹ ہاوسز بڑی کمپنیوں یا اداروں کو لیز پر دئیے جائیں گے۔پنجاب حکومت …

Read More »

بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا، دریا کے قریب آبادیوں کو خطرہ لاحق

لاہور (خبر نگار) بھارت نے دریائے ستلج اور راوی میں مزید پانی چھوڑ دیا، باکھڑا ڈیم کے سپل ویز بھی کھول دیئے، قصور کا روہی نالہ بھی آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا، ملحقہ آبادیوں کو خطرہ لاحق ہونے سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔بھارت کی آبی جارحیت جاری ہے، …

Read More »

خورشید شاہ نے نیب کے مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نیب کے مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بات سادہ ہے جب بولیں گے تو کیسز کھلیں گے، موجودہ حکومت کو دعوت دیتا ہوں میرے کیسز کی تفتیش کرے۔خورشید شاہ …

Read More »

اداکارہ نور کو بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ نور اپنی 6 سالہ بیٹی فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے تنقید کا نشانہ بن گئیں۔اداکارہ نور نے حال ہی میں اپنی بیٹی فاطمہ کی چھٹی سالگرہ منائی اور سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، تاہم …

Read More »

ایشین پاورلفٹنگ چیمپئن شپ؛ پاکستانی ٹیم آج لاہور پہنچے گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) دبئی میں ایشین بینچ پریس پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں دس میڈلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم آج شام لاہور پہنچے گی وطن واپسی پر ان کے شاندار استقبال کا پروگرام بنایا گیاہے۔ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ چار بہنوں نے ایک ساتھ کسی اسپورٹس ایونٹ میں شرکت …

Read More »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی شیرخوار بیٹی کے ہمراہ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی 3 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ شرکت کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جہاں تمام ممالک کی اعلیٰ شخصیات اہم موضوع پر تقاریر کر رہے تھے …

Read More »

سیف الرحمان کے ویئر ہاؤس سے 20 قیمتی گاڑیاں برآمد

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز انٹیلی جنس نے روات کے قریب مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر سیف الرحمان کے ویئر ہاؤس سے 20 قیمتی گاڑیاں برآمد کرلیں۔کسٹمز انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کو روات کے قریب وئیر ہاؤس پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران 20 قیمتی گاڑیاں برآمد …

Read More »

سپریم کورٹ نے آصف زرداری اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کے اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے این آر او کیس میں 10 سالہ اثاثوں کی تفصیلات اور اندرون و بیرون ملک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب …

Read More »

منی لانڈرنگ کیسز میں صرف ٹھوس شواہد پر کارروائی ہوگی، برطانوی وزیرداخلہ

لندن: برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستانیوں کی منی لانڈرنگ اور کرپشن کیسوں میں صرف ٹھوس شواہد پر ہی کارروائی کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے مل کر کرپشن، منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کےخلاف کام کریں گے لیکن برطانوی نظام انصاف میں …

Read More »

اصغرخان عملدرآمد کیس: سپریم کورٹ نے ان کیمرہ بریفنگ کی اجازت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو اصغر خان عملدرآمد کیس میں ان کیمرہ بریفنگ دینے کی اجازت دے دی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اصغرخان عمل درآمد کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے عدالت کو ان …

Read More »