Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Admin (page 10)

Admin

پنجاب حکومت کا سابقہ دور کے میگاپراجیکٹس جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور (خبر نگار) پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سابق حکومت کے دور میں شروع کئے جانے والے میگا پروجیکٹس کو جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ایک سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی ۔ بتایاگیا ہے پنجاب حکومت نے سابق …

Read More »

شمالی وزیرستان میں شہید 7 نوجوان کی نماز جنازہ جی ایچ کیو میں ادا کر دی گئی

راولپنڈی(بیو رورپورٹ)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے پاک فوج کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ادا کردی گئی،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ …

Read More »

بھارت دھمکیاں نہ دے پوری قوم مقابلے کے لیے کھڑی ہے، وزیراعظم

لاہور(خبرنگار) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے دوستی کا مقصد دونوں ممالک کی تجارت بڑھا کر غربت کا خاتمہ کرنا ہے ہماری سوچ کو غلط نہ سمجھا جائے امید ہے ہندوستان کی قیادت میں موجود تکبر ختم ہوجائے گا۔ لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کو 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان …

Read More »

ایشیاءکپ :پاکستان کا بھارت کو جیت کے لئے 238 رنز کا ہدف

asia cup

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 238 رنز کا ہدف دے دیا پاکستان کی جانب سے شعیب ملک 78 اور کپتان 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ، بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو ،بمرا اور چاہل نے دو …

Read More »

سرفراز اور مکی آرتھر کو ورلڈ کپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ ہو چکا، احسان مانی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ورلڈ کپ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، تین ماہ میں پی سی بی کا قبلہ درست کرتے ہوئے اپنی پالیسی کو واضح …

Read More »

بھارتی دھمکیوں کیخلاف اداکارہ ماہ نور کا ” بھارت مردہ باد “ مہم شروع کرنیکا اعلان

mahnoor 1

لاہور(شوبز ڈیسک ) شوبز فنکاروں نے بھارتی آرمی چےف کی دھمکےوں کو ”احمقانہ “ حر کت قرار دےدےا جبکہ فلم سٹار ماہ نور نے عوام کو بھارتی فلموں سے دور رکھنے کےلئے ”بھارت مر دہ باد“مہم شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو بھارت کی …

Read More »

بلوچستان میں تیل کے وسیع ذخائر دریافت، یومیہ 1500 بیرل نکلنے لگا

oil

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کچھی بولان میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیاہے۔ ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے ترجمان اسد ربانی نے بتایا کہ یہ ذخیرہ ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر دریافت کیا ہے، انھوں نے بتایا ابتدائی …

Read More »

پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے، فواد چوہدری

fawad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے اور بھارتی حکومت کو مذاکرات پر واضح فیصلہ کرنا ہوگا۔ بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور، شیخوپورہ اور قصور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں …

Read More »