Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 633)

Yearly Archives: 2018

امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، رجب طیب اردوان

استنبول: ترکی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کریں۔ فرانس روانہ ہونے سے قبل استنبول میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

بھارت میں اسلحے کے زور پر لڑکے کی شادی

پٹنہ: بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان کی زبردستی ایک ایسی لڑکی سے شادی کرادی گئی جسے وہ جانتا تک نہ تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ایک غریب گاؤں میں پیش آیا ہے دلہا نے روتے ہوئے بیان …

Read More »

امریکا الزام تراشی کے بجائے اپنی پالیسی درست کرے، طاہر القادری

tahir qadri

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان پر الزامات عائد کرنے کے بجائے اپنی پالیسی درست کرے جب کہ پاکستان کو بھی اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا …

Read More »

بالی ووڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ دپیکا پڈوکون کی آمدنی کتنی؟

ممبئی: بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون آج اپنی 32 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار صف اول کی اداکاراؤں …

Read More »

امریکا میں برفباری اور شدید سردی سے 19افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ درجن سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں پروازیں منسوخ اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاستوں مسیسپی، مشی گن، ٹیکساس، وسکونسن سمیت دیگر علاقے شدید سردی …

Read More »

پاکستان کو نااہل حکمرانوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، آصف زرداری

Asif zardari

میرپورخاص: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو نااہل حکمرانوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ میر پور خاص میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ جن کی حکومت ہے وہ خود حزب اختلاف میں بھی ہیں، یہ …

Read More »

پاکستان کو اس وقت خارجی محاذ پر غیر معمولی خطرات ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت خارجی محاذ پر غیر معمولی خطرات ہیں لہذا تمام پارٹیز کی سپورٹ چاہیے تاکہ داخلی وخارجی محاز پر مل کر لڑ سکیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا …

Read More »

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف زیادہ تر …

Read More »

ملک کے ادارے مفلوج اوران پرمافیا کا کنٹرول ہے،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کے ادارے مفلوج اور ان پر مافیا کا کنٹرول ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم پاکستان کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مزمت کرتے …

Read More »

ویلنگٹن میں بارش، قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر

ویلنگٹن: بارش کے باعث قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر ہوا ہے، پلیئرز نے وارم اپ کے بعد ان ڈور پریکٹس پرہی اکتفا کیا۔ قومی ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کیلیے گزشتہ روز ویلنگٹن پہنچی تھی اور جم میں ورزش پر اکتفا کیا تھا …

Read More »