Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 5)

Yearly Archives: 2018

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کو یونیورسٹی بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا۔ سپریم کورٹ میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی غیر فعالیت کے معاملے کی درخواست ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو …

Read More »

لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب

chiefjusticesaqibnisar

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں جب کہ عدالت نے لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس …

Read More »

سمندرپارپاکستانیوں کی آئی ووٹنگ میں عدم دلچسپی، صرف 7 ہزار نے رجسٹریشن کرائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ووٹنگ میں اب تک 74 ممالک میں مقیم 7410 پاکستانیوں نے خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا۔ ضمنی انتخاب میں سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئی ووٹنگ کی سہولت کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق 74 ممالک میں مقیم 7410 پاکستانیوں نے خود …

Read More »

نوازشریف، مریم اور صفدر کی اصل منزل اڈیالہ جیل ہے: فیصل جاوید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ نوازشریف، مریم اور صفدر کی اصل منزل اڈیالہ جیل ہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران فیصل جاوید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر رد عمل میں کہا کہ نوازشریف، مریم اور صفدر کی …

Read More »

اسلام آباد میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کے 2 کارندے گرفتار

arrested

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں نشہ آور اشیاء کھلا کر گردے نکالنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد میں پولیس نے انسانی اعضاء کی پیوند کاری میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان 20 رکنی گروہ کا حصہ ہیں جو 32 لاکھ روپے …

Read More »

گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ گیس کی قیمتوں کے بعد اب آئندہ ماہ سے بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے …

Read More »

لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیشرفت رپورٹ طلب

supremecourt

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک ہزار ارب کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں جب کہ عدالت نے لوٹی گئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس …

Read More »

بھارت میں ایک ساتھ 3 طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کا آرڈیننس منظور

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کابینہ نے ایک وقت میں تین طلاقیں دینےکے عمل کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے حکم کی تکمیل میں …

Read More »

بس کچھ لمحوں کا انتظار،ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ گذشتہ سال چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ میں آمنے سامنے آئیں گی، دونوں ٹیموں نے مقابلے کی بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں جب کہ میچ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ کرکٹ میچز ہونے چاہئیں، نوجوت سدھو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ کرکٹ میچز ہونے چاہئیں۔ پاکستان اور بھارت کی کے درمیان ایشیا کپ کے میچ سے قبل پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ …

Read More »