Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 4)

Yearly Archives: 2018

امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

کولمبس(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار کر قتل کرنے کی اعلانیہ دھمکی دینے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکا کے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سوشل میڈیا پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گولی مار …

Read More »

برطانیہ میں فوم والے سینڈل کی فروخت میں تیزی، قیمت سوا لاکھ روپے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ اور خصوصاً برطانیہ میں خواتین کے ایسے جوتے اور سینڈل دھڑا دھڑ فروخت ہورہے ہیں جنہیں دیکھ کر برتن صاف کرنے والے اسفنج کا گمان ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت پاکستانی سوا لاکھ روپے کے برابر ہے۔ پہلے لوگوں نے اسے جھوٹ سمجھا لیکن مشہور فیشن …

Read More »

پرندوں کی طرح پرواز سیکھنے والا روبوٹ گلائیڈر

سان ڈیاگو(مانیٹرنگ ڈیسک) پرندوں کی پرواز ہمارے لیے 21 ویں صدی میں بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے، اسی بنا پر ماہرین نے ایک پرندہ نما روبوٹ گلائیڈر بنایا ہے جو مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) استعمال کرتے ہوئے پرندوں کی اڑان کے کئی راز فاش کرسکے گا۔ یونیورسٹی آف …

Read More »

ایک گھنٹے میں جراثیم شناخت کرنے والی اسمارٹ فون ایپ

سانتا باربرا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین نے 100 ڈالر کی ایک اسمارٹ کٹ اور ایپ تیار کی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے بہت کم وقت میں مرض کی بنیاد بننے والے جراثیم شناخت کیے جاسکتے ہیں، اسے یونیورسٹی آف کیلی فورنیا، سانتا باربرا نے تیار کیا ہے۔ اسمارٹ تشخیصی کِٹ ایک …

Read More »

نواز شریف، مریم اور صفدر کو جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل کرکے انہیں رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ لاہور پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں …

Read More »

سی پیک کے مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، چینی صدر

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ سی پیک کی مخالفت کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے یہ منصوبہ ہرصورت مکمل کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی …

Read More »

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل ہونے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرجاوید اقبال کی زیر صدارت میں اجلاس ہوا جس میں نیب نے …

Read More »

نواز شریف سزا معطلی؛ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں اور نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کا احترام بھی واجب سمجھتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

مکہ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز وزیراعظم عمران خان شاہی محل پہنچے تو ان کا پرتباک استقبال کیا گیا،وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم نے خادمین الحرمین الشریفین شاہ …

Read More »

نوازشریف کی سزا انہیں الیکشن سے باہر کرنا اور عمران کو کامیاب کرانا تھا: احسن اقبال

ahsaniqbal

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہےکہ نوازشریف کی سزا انہیں الیکشن سے باہر کرنا اور عمران کی جیت کے لیے راہ ہموار کرنا تھی۔ عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نےکہا کہ نیب …

Read More »