Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 30)

Yearly Archives: 2018

علی بابا کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین جیک ما کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی معروف ترین آن لائن ای کامرس کمپنیوں میں سے ایک چینی کمپنی علی بابا کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین جیک ما نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ جیک ما کی جانب سے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے اعلان نے پوری دنیا کے …

Read More »

فضا میں جمناسٹک کے کرتب دکھانے والا حیرت انگیز روبوٹ

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنس دان ایسا روبوٹ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو فضا میں حیرت انگیز کرتب دکھا سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں نے فضا میں جمناسٹک کھلاڑی کی طرح قلابازیاں کھانے اور خطرناک اسٹنٹ دکھانے والا روبوٹ تیار کر لیا ہے۔ ڈزنی …

Read More »

ڈاکٹرز کی ٹیڑھی میڑھی تحریریں مریض پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی تحریر جتنی سادہ، صاف اور واضح ہو گی اتنا ہی مریضوں کے لیے مفید اور آسان ہوگی بصورت دیگر مریض پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالج کے مطابق بیماری میں مبتلا اور نقاہت کے شکار مریض دوا …

Read More »

ممنوعہ پلاسٹ اسکریپ کے 400 کنٹینر تلفی کے بجائے نیلام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کسٹمز نے مضرصحت درآمدی پلاسٹک اسکریپ کے روکے گئے 400 کنٹینرز کو تلف کرنے کے بجائے نیلام کردیے ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ملک میں مضرصحت پلاسٹک اسکریپ کی درآمدات پر پابندی عائد ہے لیکن اس پابندی کے باوجود کچھ درآمد کنندگان کی جانب سے …

Read More »

مصر: مرسی کی حمایت میں 2013 کے احتجاج میں شامل 700 سے زائد افراد کو سزائیں

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی عدالت نے فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے جانے والے صدر محمد مرسی کی حمایت میں 2013 کے احتجاج میں شامل 700 سے زائد افراد کو سزائیں سنادیں۔ مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنماؤں سمیت 75 افراد کو سزائے موت اور 47 …

Read More »

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، سی پیک کی سیکیورٹی پر تعریف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور سی پیک کو فراہم کردہ سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی …

Read More »

وزیرِاعظم عمران خان 16 ستمبرکو کراچی آئیں گے

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو دورہ کراچی کی دعوت دی۔ ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے 16 ستمبر کو دورہ کراچی کی دعوت …

Read More »

الیکشن سے متعلق الزامات اپوزیشن سے مکمل تعاون کیلئے تیار ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق الزامات پر اپوزیشن کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا انتقامی کارروائیوں سے متعلق …

Read More »

علیم ڈار کا ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ڈیم فنڈز میں 10 ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستانی امپائر علیم ڈار نے بھی ڈیم فنڈز میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے ڈیم …

Read More »

بھارتی وزیر کو سونالی بیندرے کی موت کی جھوٹی خبر دینا مہنگا پڑگیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر رام کدم کو نامور بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کی موت کی جھوٹی خبر دینا مہنگا پڑگیا۔ بھارتی لوک سبھا کے ممبر اور بھارتی جنتا پارٹی کے رکن رام کدم نے چند روز قبل ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہندی اور مراٹھی سینما پر حکومت …

Read More »