Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 3)

Yearly Archives: 2018

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن کو نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے وزیرِ دفاع پرویز …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری ای سی سی کے آئندہ اجلاس تک موخر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری آئندہ اجلاس تک موخر کردی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری آئندہ اجلاس تک موخر کردی …

Read More »

کرپشن کے خاتمہ کیلئے تمام ذرائع بروئے کار لائے جائیں گے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: (بیورو رپورٹ) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے اکتوبر 2017ء سے ستمبر 2018ء تک لوٹے گئے اربوں روپے برآمد کئے، کرپشن کے خاتمے کیلئے تمام ذرائع بروئے کار لائے جائیں گے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایک بیان میں …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں قابض بھارتی فوج نے گزشتہ شب سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی …

Read More »

امریکہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی امداد دگنی کردی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے مختص امدادی رقم میں دگنا اضافہ کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی اقوام متحدہ میں مستقل سفیر نِکی ہیلی نے امریکی حکومت کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے 185 ملین ڈالر امداد دینے کا …

Read More »

انتخابی اخراجات کی تفصیلات درست نہ ہونے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سمیت 142ارکان اسمبلی کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات درست نہ ہونے پر نوٹسز جاری کر دئیے۔ وزیراعظم سمیت ارکان اسمبلی سے سات روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سمیت 142ارکان اسمبلی کو انتخابی اخراجات …

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: نواز، شہباز کی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا

لاہور(کورٹرپورٹر) سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزراء کی طلبی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ کل فیصلہ سنائے گا۔ ٹرائل کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن …

Read More »

حمزہ شہباز کے گھر کے باہر قائم تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم

lahorehighcourt

لاہور(کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ نے پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے گھر کے باہر قائم تمام رکاوٹوں اور تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے حمزہ شہباز کے گھر کے باہر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست …

Read More »

العزیزیہ وفلیگ شپ ریفرنسزکی منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج

supremecourt

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ نے نوازشریف کے خلاف زیرسماعت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کے خلاف نیب کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے نوازشریف کے خلاف زیر سماعت العزیز یہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی …

Read More »

موجودہ حالات حکومت سےزیادہ اپوزیشن کا امتحان، قوم کومایوس نہیں کریں گے: شہبازشریف

لاہو (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی اے سی کی چئیرمین شپ اپوزیشن کا استحقاق ہے، موجودہ حالات میں حکومت سے زیادہ حزب اختلاف کا امتحان ہے۔ ملک اور قوم کو ہرگزمایوس نہیں کریں گے۔ وقتی مصلحتوں کا بہاؤ …

Read More »