Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 2)

Yearly Archives: 2018

کراچی پولیس مقابلے میں 10سالہ امل ہلاکت معاملے پر کمیٹی قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران10 سالہ امل کی ہلاکت میں ذمہ داروں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم کردی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 10 …

Read More »

پاکستان کی بھارت سے آبی تنازع حل کرانے کیلیے ورلڈ بینک سے پھر درخواست

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ورلڈ بینک سے ایک بار پھر پاک بھارت پانی تنازعہ حل کرانے کی درخواست کردی۔نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم سے ملاقات کی، اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے صدر عالمی بینک کو بتایا کہ پاکستان …

Read More »

تھر میں بچوں کی اموات بھوک سے نہیں ہورہیں، وزیر بلدیات سندھ

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تھر میں بچوں کی ہلاکت تشویشناک ہے تاہم تھر میں اموات بھوک سے نہیں ہورہیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ تھر میں بچوں کی ہلاکت تشویشناک ہے تاہم تھر …

Read More »

پریڈ حملہ: ایران کا امریکہ اور اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

تہران / واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ حسین سلامی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تہران کی طرف سے تباہ کن ردعمل کی اْمید رکھیں، انھوں نے ان دونوں ملکوں پر اہواز حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ایرانی …

Read More »

پلیئنگ الیون سے ناخوش چیف سلیکٹر دبئی پہنچ گئے

کراچی: قومی کرکٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق دبئی پہنچ گئے وہ ایشیا کپ میں پاکستان کا بنگلہ دیش سے میچ اور ٹیم کی رسائی کی صورت میں فائنل دیکھنے کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ انضمام الحق ٹور سلیکشن کمیٹی کی جانب سے پلیئنگ الیون کے انتخاب …

Read More »

سوشل میڈیا پر موبائل نمبر شیئر کرنے پر کاجول شوہر پر شدید برہم

ممبئی: کاجول اپنا موبائل نمبر غلطی سے ٹوئٹر پر شیئر کرنے پر شوہر اجے دیوگن پر شدید برہم ہوگئیں۔گزشتہ روز اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول کا واٹس ایپ نمبرغلطی سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ کاجول اس وقت ملک میں نہیں …

Read More »

میں خود کو فقیر مانتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی:بالی ووڈ کے کامیاب اور امیر ترین اداکار شاہ رخ خان طویل عرصے سے بولی وڈ انڈسٹری پر حکمرانی کررہے ہیں یا ہم وہ آج بھی خود کو فقیر مانتے ہیں اور اپنی کامیابی کا جشن نہیں مناتے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا …

Read More »

سنی لیون کو ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش جھوٹی نکلی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کو مشہور زمانہ ہالی ووڈ ٹی وی سیریز ’گیم آف تھرون‘ میں کام کرنے کی پیشکش جھوٹی نکلی۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں اور اب تک بالی …

Read More »

حافظے کی کمزوری بڑھاپے کی علامت نہیں ہے، ماہرین طب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ حافظے کی کمزوری (الزائمر) کو بڑھاپے کی علامت سمجھ کر نظر انداز نہ کیا جائے یہ ایک دماغی اور زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے۔طبی ماہرین نے عالمی یوم یاداشت(21 ستمبر) کی مناسبت سے پیر کو نیورولوجی اویئرنس اینڈ ریسرچ فاونڈیشن …

Read More »

دائمی قبض ختم کرنے کیلئے کیوی پھل کھائیے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی تہذیب میں ہاضمے کے لیے کیوی پھل کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے جس کی تصدیق اب جدید سائنس بھی کرچکی ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کیوی کا باقاعدہ استعمال دیرینہ قبض کو ختم کرتا ہے۔کھٹا میٹھا مزیدار کیوی پھل کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس …

Read More »