Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 (page 10)

Yearly Archives: 2018

نواز شریف اور مریم کی سزا معطلی کی سماعت رکوانے کی درخواست دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا معطل کرنے کی درخواستوں پر سماعت رکوانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں …

Read More »

سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

sad rafiq

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر خواجہ سعد رفیق کو ریلوے خسارہ کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت …

Read More »

ضمنی الیکشن میں ووٹنگ کا حق، اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن میں17 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کا حق استعمال کرنے کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی، سمندر پار پاکستانی اب پیر (17 ستمبر) تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے …

Read More »

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، تاہم ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی …

Read More »

امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان فلورنس نے امریکی ریاستوں کیرولینا اور ورجینیا میں تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں اب تک پانچ افراد ہلاک …

Read More »

چاند کی پرائیویٹ سیر، اب خواب نہیں حقیقیت

’چاند کا رنگ سرمئی (gray) ہے اور وہ پلاسٹر آف پیرس کی طرح نظر آتا ہے‘، یہ بات آج سے تقریباً 60 برس قبل جم لور نے دنیا کو بتائی تھی، جس کا تجربہ انہوں نے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے چند خلاء باز ساتھیوں کے ساتھ کیا تھا …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول کل نوازشریف سے تعزیتی ملاقات کریں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کل نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری پارٹی کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا جائیں گے جہاں وہ میاں نوازشریف سے ان کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال …

Read More »

جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی اس کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کروں گا: چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ جس نےڈیم روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز کٹاس راج مندر کیس کی سماعت کے دوران منرل واٹر کمپنیوں کی طرف سے زیر زمین …

Read More »

چیف جسٹس نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان نے پرائیوٹ اسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لےلیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کا از خود نوٹس لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ پرائیوٹ …

Read More »

پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، وکیل سمیت 3 افراد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع جوڈیشل کمپلیکس میں ایک شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں وکیل سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ دشمنی کی بناء پر پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے مخالف پر فائرنگ کردی۔ پولیس …

Read More »