Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / September (page 9)

Monthly Archives: September 2018

دنیا کا سب سے قدیم ’’جانور‘‘ دریافت

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ماہرین نے دنیا کے قدیم ترین کثیر خلوی (ملٹی سیلولر) جاندار کی دریافت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جانور 55 کروڑ 80 لاکھ سال پہلے زمین پر پایا جاتا تھا۔آسٹریلیئن نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کے سائنسدانوں اور دیگر ماہرین نے کہا ہے کہ …

Read More »

اپنے مالک کی زبان سمجھنے والے بطخ کے بچے

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں ایک شخص نے بطخ کے 21 بچوں کو اس وقت سے پالا ہے جب وہ انڈے سے برآمد ہوئے اور اب یہ بچے نہ صرف ہر جگہ اس کا تعاقب کرتے ہیں بلکہ اس کا حکم بھی مانتے ہیں۔بطخ کے بچے جنوبی کوریا کے اس …

Read More »

کام کے دباؤ سے نجات دلانے والی جیل

سیئول، کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے باشندے اندھادھند کام کرکے شدید تناؤ اور بیماریوں کے شکار بن رہے ہیں۔ اب ان کے کندھوں سے ذمہ داریوں کا بوجھ ہلکا کرنے کےلیے ایک خاص جیل بنائی گئی ہے جسے ’انسائڈ می‘ کا نام دیا گیا ہے۔یہ جیل جنوبی کوریا کے علاقے …

Read More »

پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کمیٹی کے لئے پی سی بی کی قانونی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کی ثالثی کمیٹی پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے کیس کی سماعت یکم اکتوبر سے دبئی میں کرے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی 4 رکنی لیگل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خواجہ احمد حسان اور …

Read More »

عوامی ریفرنڈم کے بعد سوئٹزرلینڈ میں برقع پر پابندی عائد

زیورخ(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں عوامی ریفرنڈم کے بعد برقع پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی وفاقی ریاست سینٹ گالن میں برقع پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے ریفرنڈم “Burqa Ban” کا انعقاد ہوا۔ ریفرنڈم میں 65 …

Read More »

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا مہمند ڈیم سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دیا میر بھاشا مہمند ڈیم فنڈ کے نام پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ سپریم …

Read More »

ارباز سے علیحدگی کے بعد زندگی زیادہ پرسکون گزررہی ہے‘ املائکہ اروڑا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور آئٹم گرل ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کے زندگی بعد زیادہ پرسکون گزررہی ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے ملائکہ اروڑا نے پہلی بار اپنی اور ارباز خان کی علیحدگی سے متعلق کھل کر بات …

Read More »

مہوش حیات کے ساتھ کامیاب جوڑی بن گئی‘ فہد مصطفی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے پاپولر اداکارفہد مصطفی نے کہا ہے کہ فلموں میں مہوش حیات کے ساتھ جوڑی کی کامیابی کے بعد ہر فلم پروڈیوسر ہمیں ایک ساتھ کاسٹ کرنا چاہتا ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرو یو میں فہد مصطفی نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری …

Read More »

سلمان خان رومانوی کردار کے لیے بہترین ہیں‘سونم کپور

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ سلمان خان رومانوی کردار کے لیے بہترین ہیں۔ ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں سونم کپور نے کہا کہ فلموں میں اگر رومانوی کردار کرنے کی بات آئے تو سلمان خان سب سے بہترین اداکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

بالی ووڈ فلم سوئی دھاگا کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ فلم سوئی دھاگا کے پہلے گانے نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم سوئی دھاگا کے پہلے گیت ”سب بڑھیا ہے “نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرلی ہے اور 3 منٹ 55 …

Read More »